У нас вы можете посмотреть бесплатно امامت کی شرائط کتنی ہیں | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ٹاپک: امامت کی شرائط کتنی ہیں نماز کے امام کے لئے 6 شرطیں ہیں، امام کے لئے پہلی شرط یہ ہے کہ وہ مسلمان ہو ، سنی صحیح العقیدہ ہو، بدعقیدہ نہ ہو، امامت کے لئے دوسری شرط یہ ہے کہ وہ بالغ ہو یعنی اس کی عمر 15 سال ہو، نابالغ امامت نہیں کرا سکتا، ہاں نابالغ نابالغوں کی امامت کرا سکتا ہے، تیسری شرط یہ ہے کہ وہ عاقل ہو پاگل نہ ہو مجنوں نہ ہو،چوتھی شرط یہ ہے کہ امام مرد ہو عورت امامت نہیں کرا سکتی، امامت کرانا مرد کا کام ہے، خطبہ دینا، جمعہ پڑھانا نمازِ عیدین پڑھانا یہ سب کام مرد کرے گا، عورت کا امامت کرانا گناہ کبیرہ اور مکروہ تحریمی ہے، پانچویں شرط قرآت ہے یعنی امام کی قرأت تجوید کے مطابق ہو، اس کے علاوہ امام نماز کے مسائل بھی جانتا ہو، چھٹی شرط یہ ہے کہ امام معذور نہ ہو، ایسا امام جس کا وضو نہ ٹھہرتا ہو، بار بار قطرے آتے ہوں، زخم بہہ رہا ہو، جو اشارے سے نماز پڑھاتا ہو، ایسا شخص امامت نہیں کرا سکتا کیونکہ یہ معذور ہے، نابینا نماز اور پاکی کے مسائل جانتا ہو تو وہ امامت کرا سکتا ہے | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری 03022576336 وائس :مولانا مفتی غلام مرتضیٰ مظہری لیبل:المسائل ٹی وی Almasail TV #almasailTv #MuftiGhulamMurtazaMazhari #imamatKiSharait #NaBalighKiImamat یوٹیوب لنک / @almasailtv کاروبار میں کتنے فیصد نفع لینا جائز ہے | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری • کاروبار میں کتنے فیصد نفع لینا جائز ہے | م... المسائل ٹی وی یوٹیوب چینل ایک خالص دینی چینل ہے۔ اس پہ کوئی سیاسی یا غیراختلافی یا تخریب کاری والی پوسٹ اپلوڈ نہیں کی جاتی بلکہ اس پہ سبق آموز اور اصلاحی بیانات کے ساتھ ساتھ سرائیکی،پنجابی اور اردو نعتیں اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ آپ سے التجاء ہے کہ آپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں اور چینل کو مزید بہتر بنانے کے لئے کمنٹس میں اپنے مشوروں سے بھی نوازیں۔ ساتھ ساتھ لائک بھی ضرور کریں۔ آپ اپنا ویڈیو سوال ہمیں وٹس ایپ کریں، پہلے آپ کا ویڈیو سوال چلے گا اس کے بعد آپ کے سوال کا جواب مفتی صاحب کی زبانی چلے گا، وٹس ایپ نمبر یہ ہے، 03460062446