У нас вы можете посмотреть бесплатно Salat Tasbeeh Ka Mukammal Tariqa | Ramzan Ke Aham Masail | Live Bayan۔ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Aaj ki is live video mein Salat-ul-Tasbeeh ka mukammal tareeqa, uski fazilat aur Ramzan ke chand aham masail bayan kiye jayenge. Is live session mein aap jaanenge: Salat Tasbeeh ka sahi tareeqa Tasbeeh kitni martaba parhi jati hai Ramzan ke zaroori masail Roze, zakat aur sadqa-e-fitr se mutaliq rehnumai Agar aap ke zehan mein koi sawal ho to live chat mein zaroor poochein. Channel ko subscribe karein aur video ko share karein taake zyada log deen ki baatein seekh saken. #SalatTasbeeh #RamzanMasail #IslamicBayan #RozaMasail #MuftiFaizanSharif #IslamicShorts #NamazTasbeeh #RamzanLiveصلاۃ التسبیح' بڑی اہماور عظیم اجر و ثواب کی حامل نفل نماز ہے۔ آپ ﷺنے حضرت عباس اور حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہما کو یہ نماز بڑی تاکید کے بعد بطورِ تحفہ سکھائی تھی۔ چنانچہحضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ایک دن اپنے چچا حضرت عباس بن عبد المطلب سے فرمایا: اے عباس! اے میرے محترم چچا! کیا میں آپ کی خدمت میں ایک گراں قدر عطیہ اور ایک قیمتی تحفہ پیش کروں؟ کیا میں آپ کو خاص بات بتاؤں؟ کیا میں آپ کے دس کام اور آپ کی دس خدمتیں کروں (یعنی آپ کو ایک ایسا عمل بتاؤں جس سے آپ کو دس عظیم الشان منفعتیں حاصل ہوں، وہ ایسا عمل ہے کہ) جب آپ اس کو کریں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کے سارے گناہ معاف فرما دے گا، اگلے بھی اور پچھلے بھی، پرانے بھی اور نئے بھی، بھول چوک سے ہونے والے بھی اور دانستہ ہونے والے بھی، صغیرہ بھی اور کبیرہ بھی، ڈھکے چھپے بھی، اور اعلانیہ ہونے والے بھی، (وہ عمل 'صلاۃ التسبیح 'ہے) (میرے چچا) اگر آپ سے ہو سکے تو روزانہ یہ نماز پڑھا کریں اور اگر روزانہ نہ پڑھ سکیں تو ہر جمعہ کے دن پڑھ لیا کریں، اور اگر آپ یہ بھی نہ کر سکیں تو سال میں ایک دفعہ پڑھ لیا کریں اور اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو کم از کم زندگی میں ایک بار ہی پڑھ لیں۔ [ابوداؤد و ابن ماجہ] اِس لیے سال بھر وقتاً فوقتاً اِس کو پڑھنے اور پڑھتے رہنے کی کوشش کرنی چاہیے ، اور رمضان المُبارک میں اور دیگر مُبارک راتوں اور دنوں جیسے شبِ براءت یا شبِ قدر یا جمعہ کے دن میں اِس کو اور بھی زیادہ اہتمام سے پڑھنا چاہیے ، اور یہ کوئی مشکل نہیں،بس دل میں نیکی کے حصول کا شوق اور اللہ تعالیٰ کی محبت ہونی چاہیے، پھر خود ہی مشقت برداشت کرنا آسان ہوجاتاہے ۔ صلاۃ التسبیح کے فضائل مندرجہ ذیل ہیں: پہلی فضیلت :'صلاۃ التسبیح' سے دس قسم کے گناہوں کا معاف ہونا: یہ وہ نماز ہے جس کے پڑھنے سے دس قسم کے گناہ معاف ہوتے ہیں : (1)اگلے گناہ ۔ (2)پچھلے گناہ ۔ (3)پُرانے گناہ ۔(4)نئے گناہ ۔ (5)غلطی سے کیے ہوئے گناہ ۔(6)جان کر کیے ہوئے گناہ ۔ (7)چھپ کر کیے ہوئے گناہ۔(8)کھلم کھلا کیے ہوئے گناہ۔(9)چھوٹے گناہ ۔(10)بڑے گناہ ۔(ابوداؤد