У нас вы можете посмотреть бесплатно زلیش اور ایرم - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Zeliş İle İrem или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
امیر لڑکی ایرم دولت کی فراوانی سے تنگ آ چکی ہے۔ اسے لگتا ہے کہ ہر خواہش کا فوراً پورا ہونا اس کی زندگی کو بے رنگ بنا رہا ہے۔ اسی عمر کی زلیش غربت میں پلی بڑھی ہے۔ زلیش اور ایرم ایک دن آمنے سامنے آتے ہیں، اور دونوں ہی ایک دوسرے کی زندگیوں کے بارے میں تجسس محسوس کرتے ہیں۔ وہ اپنی غیر معمولی مشابہت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زندگیوں کو بدلنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ ایرم اور زلیش کو اپنی نئی زندگیوں میں حیرتوں کا سامنا ہو گا... Zeliş İle İrem - TV Filmi #اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے# ترکی فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے #، فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے # دیکھیئے اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔ نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔ جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔ اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔ ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔