У нас вы можете посмотреть бесплатно محفل или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
�🕌 روحانیت سے لبریز ایک بابرکت محفلِ درود و ثنا 🕌🌙 گزشتہ شب ایک نہایت پاکیزہ، روحانی اور نورانی محفل کا انعقاد ہمارے نہایت معزز، ممتاز بزنس مین اور عزیز مخیر دوست میاں ندیم صاحب نے اپنی رہائش گاہ پر کیا 🥘🌺🎤۔ اس مبارک محفل میں درود و سلام اور حمد و نعت کی خوشبو سے فضا معطر ہو گئی اور دلوں کو روحانی سکون نصیب ہوا۔ 🤲✨ اس بابرکت محفل میں معروف نعت خوان حضرات نے بارگاہِ رسالت ﷺ میں اپنا ہدیۂ عقیدت پیش کیا جن میں🌹 ندیم منج صاحب🌹 شکیل صاحب🌹 علی ڈوگر صاح🌹حاجی ناصر صاحب اور دیگر معزز احباب شامل تھے۔ خصوصاً محترم ندیم منج صاحب نے نہایت عقیدت اور محبت کے ساتھ محفل کو آگے بڑھایا اور سامعین کے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ کی روشنی سے منور کیا۔ اسی طرح جناب سلمان قریشی صاحب نے انتہائی جذباتی اور پراثر انداز میں حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام پیش کیا جس نے محفل کو مزید روحانیت سے بھر دیا۔ ❤️🕌 اس روحانی اجتماع میں کمیونٹی کے معزز کارکنان اور دوست احباب نے بھرپور شرکت کی اور میاں ندیم صاحب کو اس بابرکت محفل کے انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کیا۔ ✨ محفل میں• حمدِ باری تعالیٰ• نعتِ رسولِ مقبول ﷺ • درود و سلام • اور عشقِ مصطفیٰ ﷺ کے نذرانے پیش کیے گئے جنہوں نے محفل کو نور اور برکت سے بھر دیا۔ محفل کے اختتام پر حاضرین و مہمانوں کی تواضع کے لیے نہایت پرتکلف اور لذیذ کھانے کا اہتمام کیا گیا جس کی محبت بھری تیاری ہماری محترم سمیرا بھابی نے کی۔ اللہ تعالیٰ میاں ندیم صاحب اور سمیرا بھابی کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور ان کے گھر کو ایسی بابرکت محفلوں سے آباد رکھے۔ آمین 🤲🌹 🌙 ایسی روحانی محفلیں نہ صرف دلوں کو جوڑتی ہیں بلکہ ایمان کو تازگی اور زندگی کو نور بخشتی ہیں۔ عرفان بابا برامپٹن ۵مارچ ۲۰۲۶ #irfanbabamalik4168906601 #yourcommunitycoordinatorbaba #آپکاکمیونٹیکوآرڈینیٹربابا #irfanbabamalik Arshad Khan Mian Nadeem