У нас вы можете посмотреть бесплатно جنہیں حقیر سمجھ کر بجھا دیا تو نے... وہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی" или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اردو نگر: چراغ سے چراغ تک | دیواریں گرانے کا سفر (Mending Wal) "جنہیں حقیر سمجھ کر بجھا دیا تو نے... وہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی" "ہم نے شہر تو بہت بسائے... پر انسان اجنبی ہو گئے۔ اونچی دیواروں کے پیچھے چھپ کر ہم نے سمجھا کہ ہم محفوظ ہیں، مگر رابرٹ فروسٹ نے سچ کہا تھا کہ "کوئی تو ہے جسے دیواروں سے محبت نہیں"۔ اردو نگر... کسی بلند و بالا عمارت کا نام نہیں، یہ تو اس بستی کا نام ہے جہاں سادگی ہی حسن ہے اور علم ہی پہچان۔ یہاں امتیازات کی دیواریں نہیں، بلکہ چراغوں کی قطاریں ہیں۔ یاد رکھو! جنہیں حقیر سمجھ کر بجھا دیا گیا تھا، جب وہی چراغ مل کر جلیں گے، تبھی اصل روشنی ہوگی۔ آئیے، اس عالمی گاؤں میں شامل ہوں، جہاں دل دھڑکتے ہیں اس ویڈیو میں 'اردو نگر' کو ایک عالمی گاؤں (Global Village) کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ یہ ایک ایسی بستی ہے جہاں مصنوعی شہروں کی اونچی دروں کے بجائے سادگی اور انسانیت کا نور ہے۔ رابرٹ فروسٹ کی نظم 'Mending Walls' کے فلسفے اور علامہ اقبال کے چراغوں والے استعارے کی روشنی میں، یہ ابلاغ ہے ایک ایسی دنیا کا جہاں امتیازات ختم ہو جاتے ہیں اور صرف انسانیت باقی رہتی ہے۔ UrduNagar, GlobalVillage, RobertFrost, MendingWalls, Humanity, SecularVibes, SimpleLiving, Peace, BorderlessWorld, UrduLiterature, VisualStorytelling, DigitalChaupal, LightAndHope, NoWalls #UrduNagar #GlobalVillage #Humanity #MendingWalls #PeacefulWorld #SimpleLiving #UrduVibes