У нас вы можете посмотреть бесплатно رپورٹ کارڈ ؛ ورلڈکپ شکست کے 5 کھلاڑی قصوروار | Run chase live или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
السلام علیکم! ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی نے شائقین کو مایوس کیا۔ اس ویڈیو میں میں ہر پاکستانی پلیئر کا انفرادی ریویو اور ریٹنگ دے رہا ہوں — کس نے ٹورنامنٹ میں بہترین پرفارم کیا؟ اور کون سے کھلاڑی پاکستان کی شکست کے ذمہ دار رہے؟ میں نے فرحان، فخر زمان، سلمان علی آغا، بابر اعظم، شاداب خان، محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی سمیت تمام پلیئرز کا تفصیلی اینالسس کیا ہے۔ کپتانی، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ — ہر پہلو کا مکمل پوسٹ مارٹم اس ویڈیو میں موجود ہے۔ کیا بابر اعظم کی بیٹنگ پاکستان کو لے ڈوبی؟ کیا سلمان علی آغا کی کپتانی بڑی وجہ بنی؟ کیا شاداب اور نواز نے ٹیم کو مایوس کیا؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں کہ آپ کے مطابق سب سے بڑا ذمہ دار کون ہے۔ ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن ضرور دبائیں تاکہ پاکستان کرکٹ سے متعلق ہر اپڈیٹ آپ تک سب سے پہلے پہنچے۔ #PakistanCricket #T20WorldCup #BabarAzam #ShadabKhan #ShaheenAfridi #SalmanAliAgha #MohammadNawaz #PakistanTeam #CricketAnalysis #T20Review #PakVsIndia #PakVsEngland #CricketPodcast #PCB #T20WC