У нас вы можете посмотреть бесплатно بدترین فرقہ پرست جماعت اہل حدیث ہیں: ڈاکٹر اسرار کے فرقہ وارانہ نفرت پر مبنی رویے или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
بدترین فرقہ پرست جماعت اہل حدیث ہیں: ڈاکٹر اسرار کے فرقہ وارانہ نفرت پر مبنی رویے Dr Israr's hateful remarks against the Ahl-e-Hadith or Salafis اپنی تقریروں میں ڈاکٹر اسرار احمد نے مختلف مکاتیب فکر پر رکیک حملے کیے ہیں اور ان پر کفر، شرک اور بدعت کے الزامات لگائے ہیں - اب اس تقریر میں ڈاکٹر اسرار احمد اہل حدیث کو نشانہ بنا رہے ہیں - ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ: "میں یہاں عرض کروں گا کہ اہل حدیث تحریک جو ہے وہ بھی ایک زمانے میں بہت زور دار طریقے سے رد بدعات، مشرکانہ اوہام کی نفی کے لیے اٹھی تھی۔ لیکن بہت جلد یہ تحریک صرف چند شعائر تک خود کو محدود کر کے انتہائی تنگ نظر فرقے کی صورت اختیار کر گئی۔ اس وقت بدترین فرقہ پرستی اہل حدیث میں ہے۔ ساری بحث رفع یدین سے آمین بالخیر سے اللہ اللہ خیر سلہ، بس یہی دو چار مسائل ہیں اس کے علاوہ کسی معاملے کے بارے میں کوئی بحث نہیں۔ کوئی دلچسپی نہیں۔ یہ تو اصل میں بدعات، رسومات، مشرکانہ اوہام کی نفی اور سدباب کرنے کے لیے اٹھے تھے۔ یہ چند مسلک کے مسائل تھے لیکن اب سارا زور ان پر لگایا جا رہا ہے۔ فرقہ پرستی کی بدترین کیفیت اس جماعت میں آ چکی ہے۔" تمام مسلمانوں کا فرض بنتا ہے کہ فرقہ وارانہ نفرت کی روک تھام کریں اور اتحاد بین المسلمین کی فضا کو قائم رکھیں