У нас вы можете посмотреть бесплатно How to Make Fish Bait или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
مچھلی کا اٹا بنانے کا اسان طریقہ ہر قسم کی چھلکے والی مچھلی پکڑنے کے لیے یہ بیڈ یوز کی جاتی ہے جس سے ہم بڑھیا اسانی سے بڑی مچھلی پکڑ سکتے ہیں ریٹ طریقہ ویڈیو میں موجود ہے ویڈیو کمپلیٹ دیکھیں اور اس سے تفیض ہو اور فائدہ اٹھائیں زید ایسی ویڈیو دیکھنے کے لئے شاکر شکاری کو فالو کریں سبسکرائب کریں شیئر کریں شکریہ ڈیٹ بنانے کا طریقہ ایک پاؤ سفید مکی ایک پاؤ گھر والا فائن اٹا پاؤ سپر فائن اٹا یہ تینوں اٹے لے کے اچھے طریقے سے مکس کرلیں ایک جگہ تو پھر پانی ابال لیں ادھا کپ چینی ڈالیں اور چار چمچ ائل کی ڈالیں اور پھر اس میں اٹا ڈالنا شروع کریں جب اٹا مکس ہونا شروع ہوجائے جیسے حلوہ بنتا ہے تو اس میں تھوڑا اٹا اور ڈالیں کیا ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں بڑا اٹا بن جائے تو اسے ٹھنڈا کرنے کے لئے ایک جگہ رکھ دیں اور پھر اس میں ولینا ایسنس ڈالیں اور یلو کلر لے کے وہ ڈالیں شکریہ