У нас вы можете посмотреть бесплатно InPage Shortcut Keys | How to Use InPage Keyboard Shortcuts | или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Areeb Design World" میں خوش آمدید 🌟 اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے کہ InPage Shortcut Keys کو کس طرح استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ویڈیو خاص طور پر اُن لوگوں کے لئے ہے جو انپیج میں تیزی سے ٹائپنگ اور پروفیشنل لیول پر کام کرنا چاہتے ہیں۔ 🎯 اس ویڈیو میں شامل موضوعات: انپیج کی بنیادی شارٹ کٹس کیز ٹائپنگ کو تیز کرنے کے طریقے پروفیشنل ورک کے لئے ضروری کی بورڈ شارٹ کٹس 👉 یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ انپیج پر زیادہ تیزی اور آسانی کے ساتھ کام کر سکیں گے۔ مزید ویڈیوز کے لئے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں 🔔 یہ چینل خاص طور پر ان لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے جو اردو میں گرافکس ڈیزائننگ سیکھنا چاہتے ہیں۔ ہمارے کورسز میں آپ سیکھیں گے: ✔ InPage اردو ڈیزائننگ ✔ CorelDRAW پروفیشنل ڈیزائن ✔ Canva آسان ڈیزائننگ ✔ Freelancing اور آن لائن کمائی ✔ YouTube کے لیے ڈیزائن اور ویڈیو ایڈیٹنگ ہمارا مقصد ہے کہ ہر اردو بولنے والا شخص آسانی سے گرافکس ڈیزائننگ سیکھ سکے اور آن لائن و آف لائن آمدنی کے مواقع حاصل کر سکے۔ 📌 اگر آپ کو اردو میں پروفیشنل ڈیزائننگ سیکھنی ہے تو یہ چینل آپ کے لیے ہے۔ 👉 چینل کو Subscribe کریں اور Bell Icon ضرور دبائیں 🔔 تاکہ ہر نیا سبق سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔