У нас вы можете посмотреть бесплатно The Power of Now | اس لمحے میں جینا سیکھیں | Urdu Book Review или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ویڈیو مشہور کتاب The Power of Now by Eckhart Tolle کا اردو میں مکمل اور جذباتی جائزہ ہے۔ اس کتاب میں سکھایا گیا ہے کہ ماضی کی پریشانیاں اور مستقبل کے خوف ہمیں کس طرح اندر سے کمزور کر دیتے ہیں، اور حال کے لمحے میں جینا ہمیں حقیقی سکون، خوشی اور ذہنی آزادی کیسے دیتا ہے یہ کتاب ہمیں یہ احساس دلاتی ہے کہ اصل طاقت ہمارے اندر ہے، اور جب ہم “اب” میں جینا سیکھ لیتے ہیں تو زندگی خود بخود آسان اور خوبصورت ہو جاتی ہے۔ یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے ہے جو: ذہنی دباؤ اور پریشانی سے نکلنا چاہتے ہیں سکون اور inner peace کی تلاش میں ہیں خود کو بہتر بنانا چاہتے ہیں روحانی اور ذہنی ترقی چاہتے ہیں آخر میں کتاب کے پیغام کو زندگی اور ایمان کے تناظر میں بھی بیان کیا گیا ہے تاکہ بات دل تک اتر جائے۔ اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو: 👍 Like کریں 💬 Comment میں اپنی رائے ضرور دیں 🔔 Channel کو Subscribe کریں مزید اردو کتاب reviews کے لیے