У нас вы можете посмотреть бесплатно Naat Sharif 2023 || Farz Karo By Muhammad Moaz Ahmed или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Naat Title : Naat Sharif 2023 || Farz Karo By Muhammad Moaz Ahmed #Naatsharif ✔ Title : Farz Karo ✔ Artist : Muhammad Moaz Ahmed ✔ Audio : FS Studio ✔ Video Editer : Hafiz Saif Ur Rehman Madni ✔ Label : Moaz Ahmed ✔ Channel Holder : Sufyan Faisi === --- 🎁 Urdu Naat Sharif 🎁 ---=== 💦فرض کرو کہ دور ِنبوّت ہم نے تم نے پایا ہوتا فرض کرو تقدیرسےاپنےحصےمیں یہ آیا ہوتا 💦فرض کرو کہ چاند ہمارےسامنےٹکڑےٹکڑےہوتا فرض کروکہ ہر اک ہم سے آپ کا چہرہ تکتارہتا 💦فرض کرومعراج کا قصہ آپ سے سن کر جانا ہوتا فرض کروصدیق کے جیسے ہم نے آپ کومانا ہوتا 💦فرض کرو کہ ثور کے منہ پہ مکڑی کااک جالاہوتے فرض کروکہ آپ کے ہاتھ کا نیزہ ہوتے بھالا ہوتے 💦فرض کرو ہم بادل ہوتےآپ پہ دن بھر سایہ کرتے فرض کروکہ آپ کی دید کو روز برابر آیا کرتے 💦فرض کروکہ طیبہ سے باہرآپ کے استقبال کوآتے فرض کرو کہ بچیوں کے سنگ مل کرہم بھی نغمے گاتے 💦فرض کرو کہ آپ کی اونٹنی طیبہ کی گلیوں میں چلتی فرض کرو کہ اس کے قدم میں اٹکی ہماری جان نکلتی 💦فرض کرو کہ بانگِ بلالی ہم بھی ان کانوں سے سنتے سورہءرحمن کوسن کرہم بھی اپنےسرکودھنتے 💦فرض کروکہ بدر کا اعلاں سن کرہم بھی نکلے ہوتے تین سو تیرہ میں سوچوپھر نام ہمارے لکھے ہوتے 💦فرض کروجبریل ہماری نصرت کو جب اترے ہوتے فرض کروپھرجوشِ ایماں میں ہم کیسے بپھرے ہوتے 💦فرض کرو کہ حمزہ کے ہی سنگ ہمارا مدفن ہوتا فرض کرو کہ حشر تلک پھر اُحَد ہمارا مسکن ہوتا 💦فرض کرو انگُشت سے جاری ہونے والا پانی پیتے فرض کروکہ آپ کو دیکھ کے دن اور رات برابر جیتے 💦فرض کروہم آنے والے قافلے کا اک حصہ ہوتے سیرت میں جو باقی رہتاہم بھی ایسا قصہ ہوتے 💦فرض کروکہ آخری حج میں ہم بھی آپ کے ساتھی ہوتے فرض کرو کہ اس خطبے کے آخرہم بھی راوی ہوتے 💦فرض کرو کہ آپ ہمارےگھرمیں کچھ آرام بھی کرتے پیشانی کے قطروں سے پھر ہم بھی اپنے برتن بھرتے 💦فرض کرو ازواج میں کوئی اپنی پھوپھی خالہ ہوتی آپ سے اپنی نسبت کا وہ اک مضبوط حوالہ ہوتی 💦فرض کروکہ ہم بھی آپ کے چھوٹے سے اک خادم ہوتے یعنی کہ ہم سفر حضرمیں آپ کے ہمراہ لازم ہوتے 💦فرض کرو ہم بچے ہوتے،یادوں کا اک میلہ ہوتا فرض کروحسنین کے ہمراہ گلیوں میں بھی کھیلا ہوتا 🌼🌼🌼 💦اسعدکیاتم پاگل ہو جو الٹی سیدھی بات کہی ہے فرض کرو ہم ایسے ہوتے فرض کروہم ویسے ہوتے 💦دورِ نبوت پالیناکیااتناہی آسان ہواہے؟ اس کی قیمت دینے والوں پر عالم حیران ہواہے 💦حبشی بن کر اپنے جسم پہ کیاتم کوڑے کھاتے رہتے؟ انگاروں پہ جسم جلاکرکیاتم دین پہ قائم رہتے؟ 💦مثلِ سُمیّہ کیا تم نازک جسم کے دو حصے کرواتے؟ یاکہ پھر صدّیق کے جیسے سارامال و زر لٹواتے؟ 💦سارے مال و زر کو چھوڑ کے کیا تم ہجرت کرسکتے تھے؟ یاکہ پھر انصار کے جیسےحکم نبی پرمٹ سکتے تھے؟ 💦یعنی کہ اس دور میں جن جن لوگوں کی تخلیق ہوئی تھی دین حق پر مر مٹنے کی خاص ان کو توفیق ہوئی تھی ۔۔۔ 💦اس پاک جماعت کو دنیا اصحابِ محمد کہتی ہے اسعد کی زباں پر بھی ان کی تعریف رہتی ہے فرض کروکہ دورِ نبوت۔۔۔۔ فرض کروتقدیر سے اپنے۔۔۔ #NaatSharif #Naat #NewKalam #Newnaat #nat #moazahmed #Viral