У нас вы можете посмотреть бесплатно InPage Format Menu Explained | Character & Paragraph Complete Guide | Urdu/Hindi или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Areeb Design World" میں خوش آمدید 🌟 InPage Character & Paragraph Settings | Text Formatting Class | Beginners to Pro آج کی اس کلاس میں ہم نے InPage کے Format Menu میں موجود Character اور Paragraph Options کو تفصیل اور عملی مثالوں کے ساتھ سمجھایا ہے۔ یہ سیٹنگز ہر InPage طالب علم کے لیے بہت اہم ہیں کیونکہ یہی آپ کی تحریر کو خوبصورت، صاف اور پروفیشنل بناتی ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: Format → Character Menu کیا ہے Font، Size، Bold، Italic، Underline استعمال کرنا Character Spacing اور Line Spacing Format → Paragraph Menu کی مکمل وضاحت Alignment (Left, Right, Center, Justify) Indents، Spacing Before/After Keep Together، Keep with Next Widows اور Orphans کی سمجھ عملی مثالوں کے ساتھ مکمل رہنمائی یہ کلاس Zoom Meeting کے ذریعے لی گئی ہے اور مکمل طور پر اردو/ہندی زبان میں ہے تاکہ ہر طالب علم آسانی سے سمجھ سکے۔ 📌 یہ ویڈیو InPage Complete Course کا حصہ ہے۔ مزید کلاسز کے لیے چینل کو Subscribe کریں۔ یہ چینل خاص طور پر ان لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے جو اردو میں گرافکس ڈیزائننگ سیکھنا چاہتے ہیں۔ ہمارے کورسز میں آپ سیکھیں گے: ✔ InPage اردو ڈیزائننگ ✔ CorelDRAW پروفیشنل ڈیزائن ✔ Canva آسان ڈیزائننگ ✔ Freelancing اور آن لائن کمائی ✔ YouTube کے لیے ڈیزائن اور ویڈیو ایڈیٹنگ ہمارا مقصد ہے کہ ہر اردو بولنے والا شخص آسانی سے گرافکس ڈیزائننگ سیکھ سکے اور آن لائن و آف لائن آمدنی کے مواقع حاصل کر سکے۔ 📌 اگر آپ کو اردو میں پروفیشنل ڈیزائننگ سیکھنی ہے تو یہ چینل آپ کے لیے ہے۔ 👉 چینل کو Subscribe کریں اور Bell Icon ضرور دبائیں 🔔 تاکہ ہر نیا سبق سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔