У нас вы можете посмотреть бесплатно نون شوگر ملز میں فروری کی کاشت کا باقاعدہ آغاز | چار فٹ کاشت سے زیادہ پیداوار или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آج نون شوگر ملز میں فروری کی کاشت کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر نون شوگر ملز کے سی او او عدیل شاہ صاحب اور جی ایم سردار لیاقت صاحب نے کاشتکاروں سے تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ بروقت کاشت ہی زیادہ پیداوار کی ضمانت ہے اور اگر چار فٹ کے فاصلے پر جدید طریقے سے بوائی کی جائے تو فصل کو مناسب روشنی، ہوا اور خوراک ملتی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ چار فٹ طریقہ کاشت اپنانے سے فی ایکڑ دو ہزار من پیداوار کا ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے، جو ایک ترقی پسند اور باشعور کسان بھائی کی پہچان ہے۔ ویڈیو میں عملی تجربات، کھیت میں موجود فصل، بیماریوں کے تدارک، کھاد کے درست استعمال اور جدید کاشتکاری کے فائدے بھی بیان کیے گئے ہیں۔ مزید رہنمائی اور تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ #نون_شوگر_ملز #شوگرکین_ڈویلپمنٹ_پروگرام #کسان_بھائی #فروری_کاشت #چار_فٹ_کاشت #جدید_کاشتکاری #زیادہ_پیداوار #ترقی_پسند_کسان #زمیدار_دی_خوشحالی #NoonSugarMills #SugarcaneDevelopmentProgram #KisanBhai #ModernFarming #FebruarySowing #4FeetPlantation