У нас вы можете посмотреть бесплатно ملّتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کا تاریخی تسلسل اور اس کو مسخ کرنے کی انسانیت دشمن حکمت عملی или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ملّتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کا تاریخی تسلسل اور اس کو مسخ کرنے کی انسانیت دشمن حکمت عملی خُطبۂ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله بتاریخ: یکم؍ محرم الحرام 1447ھ / 27؍ جون 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی "يَآ اَيُّـهَا النَّبِىُّ حَسْبُكَ اللّـٰهُ وَمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ"۔ (8 - الانفال: 64) ترجمہ: ”اے نبی! اللہ کافی ہے تجھے اور مومنوں کو جو تیرے تابعدار ہیں"۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز 00:45 حضور اکرم ﷺ کا منصب 03:59 حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا اور مکہ کا تمدنی ارتقا 09:50 حضور اکرم ﷺ اور آپؐ کی نمائندہ جماعت 16:07 جماعتِ رسول ﷺ کی پہچان 19:53 جماعتِ رسولؐ کی غلبۂ دین کے لیے جدوجہد 22:52 قیصر و کسریٰ کے عالمی نظاموں کے متعلق حضور اکرمؐ کی پیشین گوئی 25:44 غلبۂ دین کے ایشیا افریقا پر تمدنی اثرات 29:20 یورپ کا دینی فکر سے تعصب 34:44 مسلمانوں کے باہمی اختلافات کا دائرہ و حدود 37:38 غلبے کی تاریخ اور عصری تقاضے 44:45 ابراہام اکارڈ کی حقیقت اور ملتِ ابراہیمی کا تسلسل 54:59 شعائرِ ابراہیمی پر عمل کرنے والی ملت اور منحرف گروہ 01:00:34 بلاتفریق رنگ، نسل، مذہب‘ انسانی حقوق کا عالمی نظام 01:05:34 استحصال پر قائم عالمی نظام اور جبر کے خلاف ملتِ ابراہیمی کا کردار بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ / rahimiainstitute / @rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا