У нас вы можете посмотреть бесплатно Khutba-e Juma |Bindwal|Hafiz Danish Falahi|Ummate wahida | или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
جمعہ کا خطبہ – ایک عظیم موقع جمعہ کا خطبہ دراصل وہ ذریعہ ہے جس کے ذریعے ہم بڑی آسانی سے اپنی پوری کمیونٹی تک دین کی بات اور مثبت پیغام پہنچا سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے جنہیں بولنے کی صلاحیت دی ہے، اُن پر یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اسے صحیح مقصد کے لیے استعمال کریں۔ آج اللہ کے فضل سے مجھے علامہ شبلی نعمانیؒ کے گاؤں بندول میں جمعہ پڑھانے کا موقع ملا۔ میں نے بڑی سادگی کے ساتھ یہ بات رکھنے کی کوشش کی کہ امت واحدہ کا اصل مفہوم کیا ہے اور بحیثیت امتِ مسلمہ ہماری ذمہ داریاں کیا ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ایک دوسرے کے کام آئیں، دوسروں کی مدد کریں، لوگوں کا خیال رکھیں — یہی ہماری اصل ذمہ داری ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ پاک تمام خطبا اور علما کو یہ توفیق عطا فرمائے کہ وہ جمعہ کے اس قیمتی موقع کو بھرپور طریقے سے استعمال کریں۔ ہماری دینی جماعتوں کو بھی چاہیے کہ گاؤں گاؤں ایسے خطیب تیار کریں اور مدارس میں ایسے انتظامات ہوں کہ کوئی بستی ایسی نہ رہے جہاں جمعہ کے خطبے کا صحیح فائدہ نہ پہنچے۔