У нас вы можете посмотреть бесплатно بیسٹ وے کا فری روٹی بنک | آج چنے چاول کھلائے گئے | Free Food Distribution | или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
فری روٹی بنک کی جانب سے آج مستحق افراد کے لیے چنے چاول کا اہتمام کیا گیا۔ ہمارا مقصد ہے کہ کوئی بھی شخص بھوکا نہ سوئے۔ اگر آپ اس نیک کام کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو: ✔️ ویڈیو کو لائک کریں ✔️ چینل سبسکرائب کریں ✔️ ویڈیو شیئر کریں آپ کی ایک شیئر کسی کی بھوک مٹا سکتی ہے 🤍 Best Way Free Roti Bank ایک فلاحی منصوبہ جو صرف ایک مقصد کے تحت کام کر رہا ہے: “کوئی بھوکا نہ سوئے” یہ پراجیکٹ چند عام خاندانوں نے ڈیڑھ سال قبل اپنی مدد آپ کے تحت شروع کیا۔ الحمدللہ، آج ہم روزانہ تقریباً 2500 ضرورت مند افراد کو مفت روٹی فراہم کر رہے ہیں۔ ڈیڑھ سال تک یہ خدمت بغیر کسی چندے یا ڈونیشن کے جاری رکھی گئی، لیکن بڑھتے ہوئے اخراجات کے باعث اب ہم چاہتے ہیں کہ اس نیکی کو سب کے ساتھ مل کر آگے بڑھایا جائے۔ اگر آپ: ایک وقت کی روٹی میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں صدقہ جاریہ بنانا چاہتے ہیں یا اس مشن کو پھیلانا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ جڑیں۔ 🤲 یہ صرف روٹی نہیں، عزت کے ساتھ دی جانے والی مدد ہے۔