У нас вы можете посмотреть бесплатно WASIF ALI WASIF || Rooh Ka Safar || Journey of the Soul || Lecture WASIF ALI WASIF r.a или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
صاحبانِ عرفان یا عرفان کے سفر پر جانے والے دنیاوی پروگرام کینسل کر دیں اپنا۔ اور اپنا اِس راستے پر دعاؤں کا زور اور دعاؤں کی بھرمار بند کر دو۔ تاکہ ہم اِس راستے میں قبول ہو جائیں تو جو کام وہ کہے وہ کام کریں گے۔بجائے اِس کے کہ اللہ آپ کو کچھ کام کہے اور آپ ہی اُسے کام کہتے رہتے ہو۔ اللہ میاں یہ کام کرو، وہ کام کرو، اسلیئے فائنل بات یہ ہوئی، طریقت کے راستے پر اگر کوئی دنیاوی مشکل کی وجہ سے نکلا ہے۔ تو دنیاوی مشکل ختم ہونے پر اُس کی طریقت پوری ہو جاتی ہے۔اگر کوئی دینی الجھن میں نکلا ہے، وہ جب پوری ہو گی، اُس کی طریقت پوری ہو گئی۔ اور اگر کوئی اِس سفر پر نکلا ہے عرفان کیلئے۔نہ اُس کا سفر ختم ہونا ہے نہ اُس نے واپس آنا ہے۔اُس آدمی کیلئے بیعت جو ہے نا محبت کی بیعت ہے۔جو عرفان کیلئے نکلا ہے۔باقی جو ضروریات کیلئے ہیں۔ وہ بیعت کریں جا کے ہاتھ ملائیں۔کہیں جناب ہم اِس کام کیلئے آئے ہیں۔ کہ ہمارا مکان نہیں بن رہا ہم آپ کی بیعت کرتےہیں۔تو پیر صاحب اگر کہیں تو اِس کو پیسے لے کے دے دے۔شوق کی بیعت جو ہے نا شوق جہاں بیٹھ جائے وہیں پوری ہو جاتی ہے۔شوق جہاں ٹھہر جائے وہ بیعت ہے۔بیعت کا معنٰی قبول کر لینا۔وہاں پر ہاتھ تو نظر آتا ہے نا۔جہاں دِل ہی بیعت کر جائے وہاں اعلان کی کیا ضرورت ہے، وہاں مقام اور ہے۔عشق کے مقامات اور ہوتے ہیں، عشق کی بیعت اور ہوتی ہے۔ضروریات کی بیعت اور ہوتی ہے، وہاں اعلان کرنا ضروری ہے۔ بیعت ضروری ہے لیکن یہی سب کچھ نہیں ہے۔ مثلا ایک آدمی عبادت کر رہا کہتا ہے، پندرہ دن عبادت کرتے ہوئے کام نہیں ہوا۔ اب یہ بات تو نہ ہوئی نا وہ جو پندر دن نماز پڑھنے کی توفیق دی، اُس کا ہی نہیں شکریہ ادا کر سکتے تم لوگ۔ تو مقصد نماز کو ضرورت تو نہ بناؤ نا۔ تو ضروریات اگر موجود ہیں یا پوری کر لو یا تم اُس کی ضرورت بن جاؤ۔ اسلیئے اِس سفر پر وہ لوگ زیادہ کامیاب رہتے ہیں جو اپنا پروگرام نہیں رکھتے۔ اپنے اور تقاضے نہیں رکھتے۔ وہ ایک خوائش،، ماسوا کی خوائش حرام ہے اِس سفر میں۔۔۔ عرفان کا سفر روح کا سفر ہے۔ روح کا نہ کوئی بیٹا ہوتا ہے، نہ کوئی بیٹی ہوتی ہے، نہ کوئی جائیداد ہوتی ہے، نہ کوئی پراپرٹی ہوتی ہے۔ نہ اُس کو غم ہوتا ہے نہ خوشی ہوتی ہے۔ روح کا سفر وِصال ہی ہوتا ہے۔وصال یا فراق دو ہی چیزیں ہوتی ہیں نا، وصال یہ فراق دونوں ہی عرفان ہیں۔ تو مقصد یہ ہے اُس کی اور کوئی خوائش نہیں ہوتی۔ روح کا کونسا بیٹا ہے،، میرے بیٹے کا کیا حال ہے۔ بیٹی کا کیا حال ہے، روح کا نہ تو کوئی رشتہ ہے، نہ سلوک کی کوئی منزل ہے، سیدھا ہی شوق ہے۔ PLAYLISTS: Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Naats • Jinhain Tera Naqsh e Qadam Mila - Naat by ... Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Rare Videos • Rare VIDEO of Hazrat WASIF ALI WASIF r.a |... Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Interviews • Hazrat WASIF ALI WASIF r.a Ki Yaadain || W... Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Birthday's Celebrations • WASIF ALI WASIF || Birthday Celebration Sa... Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Complete Mehfil e Guftugu • Zehni Inteshar || ذہنی انتشار || Mental Co... Hazrat WASIF ALI WASIF Reh About Durood Sharif • WASIF LINES ~~ Durood Sharif (درود شریف) Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Harf Harf Haqeeqat • Harf Harf Haqeeqat (حرف حرف حقیقت، سنگتیں) Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Qatra Qatra Qulzum • Qatra Qatra Qulzum ~ (قطرہ قطرہ قلزم ـ فرا... Hazrat WASIF ALI WASIF Reh WASIF ALI WAISF LINES URDU SUBTITLES • اپنے آنسوؤں کو انسانوں کے سامنے رائیگاں نہ... Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Dil Darya Samundar • Muhabbat محبت WASIF ALI WASIF Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Question Sereis • Tauba Qabool Farmanay k Baad Jannat sy Nik... For Official Website::: http://wasifaliwasif.pk ___ http://wasifaliwasif.org Online BookShop::: https://kashifpublications.com Shab Chiragh (Urdu Poetry) 1978 Kiran Kiran Sooraj (Aphorism) 1983 The Beaming Soul (English Version of Kiran Kiran Sooraj) 198? Dil Darya Samundar (Essays) 1987 Qatra Qatra Qulzum (Essays) 1989 Ocean in Drop (English version Of Qatra Qatra Qulzam) 19?? Harf Harf Haqeeqat (Essays) 1994 Bharay Bharolay (Punjabi Poetry) 1994 Shab Raaz (Urdu Poetry) 1994 Baat Say Baat (Aphorism) 1995 Gumnam Adeeb (Letters) 19?? Mukalama (Dialogue, Speeches & Interview) 19?? Ziker-e-Habeeb (Na'tia Poetry) 2004 Dareechay (Aphorism) 2004 WasifYat (Essays) 2013 Kulyat-e-Wasif Ali Wasif (Poetry) 2014 Aqwaal-e-Wasif Ali Wasif Ka Encyclopedia 2014 Guftgoo (Questions & Answers Series – 30 volumes) Guftgoo 1–5 (volume 1) 2015 Guftgoo 6–10 (volume 2) 2015 Guftgoo 11–15 (volume 3) 2015 Guftgoo 16–20 (volume 4) 2015 Guftgoo 21–25 (volume 5) 2015 محفلِ گفتگو حضرت واصف علی واصف رح Hazrat WASIF ALI WASIF Reh ... WASIF ALI WASIF BOOKS WASIF ALI WASIF POETRY WASIF ALI WASIF KALAM WASIF ALI WASIF GUFTUGU WASIF ALI WASIF LECTURES WASIF ALI WASIF QUOTES WASIF ALI WASIF NAAT WASIF ALI WASIF AQWAL WASIF ALI WASIF LINES WASIF ALI WASIF SUFISM