У нас вы можете посмотреть бесплатно میرے کزن حافط عالم محمد عابد کی تقریب دستار فضیلت جامعہ مظاہر العلوم آر- اےـ بازار لاہور مکمل ویلوگ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
میرے کزن حافط و عالم محمد عابد کا پیغام: ایک عہد تھا جو وفاں ہوا الحمد اللہ آٹھ سالہ تعلیمی سفر اختتام کو پہنچ گیا. معروف دینی اسلامی درسگاہ جامعہ مظاہر العلوم آرے بازار لاہور کینٹ سے۔ ضَرَبَ يَضْرِبُ سے شروع ہونے والا سلسلہ كَلِمَتَانِ حَبِيبَتَان .... پہ کئی یادیں چھوڑ کر اختتام پذیر ہوا۔ جس کو چند سطور میں بیان کرنا ناممکن ہے۔ اس سفر میں والدین کی دعائیں اساتذہ کی شفقت اور اپنے پیاروں کی دعائیں اور حوصلہ افزائی نے میرے حوصلوں کو ہمیشہ بلند رکھا. میری پہلی استاد میری ماں سے لیکر میرے سر پہ دستار رکھنے والے شفیق و مہربان اساتذہ تک سب کے لیے صحت و عافیت کے ساتھ عمر درازی کی دعائیں ہیں. اللہ تعالی سے شرف قبولیت کی دعا ہے. 03 جنوری 2026 بروز ہفتہ #الحمد اللہ #ختم_بخاری_شریف اللہ تعالیٰ بھائی عابد کو ایک ایک باعمل عالم دین بنائے اور اللہ تعالیٰ ان کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین باقی یار سپورٹ کرو۔۔ لائیک ، شئیر اور کمنٹ کرنا مت بھولنا ۔۔۔ دعاؤں کا طالب گار نعمان بن محمد عثمان خاں