У нас вы можете посмотреть бесплатно ISPR Winter Internship 2026 Begins with Great Enthusiasm | ISPR или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ 2026 کا شاندار آغاز۔ یہ انٹرن شپ پاکستان کے 25 شہروں میں 27 مختلف اسٹیشنز پر 12 جنوری سے 20 فروری تک منعقد کی جا رہی ہے، جس میں ملک بھر سے 4500 سے زائد طلبہ و طالبات* حصہ لے رہے ہیں۔ انٹرن شپ کا مقصد نوجوانوں کو فکری، تعلیمی اور قومی سطح پر مضبوط بنانا ہے تاکہ وہ پاکستان کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کر سکیں۔ انٹرن شپ میں شامل طلباء و طالبات کو قومی سلامتی کے موضوعات پر خصوصی لیکچرز دیےجائیں گے۔ اس کے علاوہ مختلف فوجی تنصیبات کے دورے بھی اس انٹرن شپ کا اہم حصہ ہے۔ طلبہ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے انٹرنشپ پروگرام نوجوان نسل کی تربیت کے لیے نہایت ضروری ہیں ، کیونکہ یہ انہیں سیکھنے، سوچنے اور عملی میدان میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔ طلبہ کے مطابق اب تک انھیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے اور ان کی غلط فہمیاں دور ہوئی ہیں، جبکہ وہ آئندہ سیشنز میں مزید سیکھنے کے لیے پُرعزم ہیں ۔ طلبہ نے پاک فوج سے اپنی محبت اور وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قوم اور فوج ایک ہیں ۔