У нас вы можете посмотреть бесплатно دنیا کی سب سے مہنگی اور زیادہ فکس ہونے والی کھاد، فاسفورس کا مکئی میں استعمال کیسے کریں؟ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
فاسفورس پودوں کے لیے ایک نہایت اہم غذائی عنصر ہے جو جڑوں کی مضبوطی، پھول اور دانے کی بہتر نشوونما میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ اگر زمین میں فاسفورس کی کمی ہو تو فصل کی پیداوار بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ اس ویڈیو میں ہم تفصیل سے بتائیں گے: ✔️ فاسفورس کی کمی کی علامات ✔️ زمین میں فاسفورس کیوں فکس ہو جاتا ہے؟ ✔️ فاسفورس فکسیشن کو کم کرنے کے سائنسی طریقے ✔️ فاسفورس کو زیادہ مؤثر بنانے والی کھادیں ✔️ فاسفورس کے درست استعمال سے پیداوار میں اضافہ یہ ویڈیو کسان بھائیوں، زرعی طلبہ اور ایگریکلچر فیلڈ سے وابستہ افراد کے لیے انتہائی مفید ہے۔ 📌 مکمل معلومات کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں 📌 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں 📌 مزید زرعی رہنمائی کے لیے چینل سبسکرائب کریں شکریہ۔ ڈاکٹر محمد نوید زرعی یونی ورسٹی فیصل آباد، رابطہ نمبر:03336560577 #فاسفورس #PhosphorusDeficiency #فاسفورس_کی_کمی #زرعی_مشورے #AgriculturePakistan #SoilFertility #PhosphorusFixation #FertilizerManagement #CropNutrition #PakistaniFarmers #SmartFarming #AgriEducation #CropYield #SoilScience #FarmersGuide