• ClipSaver
  • dtub.ru
ClipSaver
Русские видео
  • Смешные видео
  • Приколы
  • Обзоры
  • Новости
  • Тесты
  • Спорт
  • Любовь
  • Музыка
  • Разное
Сейчас в тренде
  • Фейгин лайф
  • Три кота
  • Самвел адамян
  • А4 ютуб
  • скачать бит
  • гитара с нуля
Иностранные видео
  • Funny Babies
  • Funny Sports
  • Funny Animals
  • Funny Pranks
  • Funny Magic
  • Funny Vines
  • Funny Virals
  • Funny K-Pop

تفسیر سورت الفیل قاضی فضل اللہ جان ایڈوکیٹ скачать в хорошем качестве

تفسیر سورت الفیل قاضی فضل اللہ جان ایڈوکیٹ 3 года назад

скачать видео

скачать mp3

скачать mp4

поделиться

телефон с камерой

телефон с видео

бесплатно

загрузить,

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
تفسیر سورت الفیل قاضی فضل اللہ جان ایڈوکیٹ
  • Поделиться ВК
  • Поделиться в ОК
  •  
  •  


Скачать видео с ютуб по ссылке или смотреть без блокировок на сайте: تفسیر سورت الفیل قاضی فضل اللہ جان ایڈوکیٹ в качестве 4k

У нас вы можете посмотреть бесплатно تفسیر سورت الفیل قاضی فضل اللہ جان ایڈوکیٹ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Скачать mp3 с ютуба отдельным файлом. Бесплатный рингтон تفسیر سورت الفیل قاضی فضل اللہ جان ایڈوکیٹ в формате MP3:


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru



تفسیر سورت الفیل قاضی فضل اللہ جان ایڈوکیٹ

نسب نامہ خاندانی شرافت قریش ہاشم عبدالمطلب اصحابِ فیل کا واقعہ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایمانِ والدین کریمین رضی اللہ تعالیٰ عنہما برکات نبوت کا ظہور اصحابِ فیل کا واقعہ حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم کی پیدائش سے صرف پچپن دن پہلے یمن کا بادشاہ ’’ ابرہہ ‘‘ ہاتھیوں کی فوج لے کر کعبہ ڈھانے کے لئے مکہ پر حملہ آور ہوا تھا۔ اس کا سبب یہ تھا کہ ’’ ابرہہ ‘‘ نے یمن کے دارالسلطنت ’’ صنعاء ‘‘ میں ایک بہت ہی شاندار اور عالی شان ’’ گرجا گھر ‘‘ بنایا اور یہ کوشش کرنے لگا کہ عرب کے لوگ بجائے خانہ کعبہ کے یمن آ کر اس گرجا گھر کا حج کیا کریں۔ جب مکہ والوں کو یہ معلوم ہوا تو قبیلہ ’’ کنانہ ‘‘ کا ایک شخص غیظ و غضب میں جل بھن کر یمن گیا،اور وہاں کے گرجا گھر میں پاخانہ پھر کر اس کو نجاست سے لت پت کر دیا۔ جب ابرہہ نے یہ واقعہ سنا تو وہ طیش میں آپے سے باہر ہو گیا اور خانہ کعبہ کو ڈھانے کے لئے ہاتھیوں کی فوج لے کر مکہ پر حملہ کر دیا۔ اور اس کی فوج کے اگلے دستہ نے مکہ والوں کے تمام اونٹوں اور دوسرے مویشیوں کو چھین لیا اس میں دو سو یا چار سو اونٹ عبدالمطلب کے بھی تھے۔ (زرقانی ج۱ ص۸۵) عبدالمطلب کو اس واقعہ سے بڑا رنج پہنچا۔ چنانچہ آپ اس معاملہ میں گفتگو کرنے کے لئے اس کے لشکر میں تشریف لے گئے۔ جب ابرہہ کو معلوم ہوا کہ قریش کا سردار اس سے ملاقات کرنے کے لئے آیا ہے تو اس نے آپ کو اپنے خیمہ میں بلا لیا اور جب عبدالمطلب کو دیکھا کہ ایک بلند قامت ،رعب دار اور نہایت ہی حسین و جمیل آدمی ہیں جن کی پیشانی پر نورِ نبوت کا جاہ و جلال چمک رہا ہے تو صورت دیکھتے ہی ابرہہ مرعوب ہو گیا۔ اور بے اختیار تخت شاہی سے اُتر کر آپ کی تعظیم و تکریم کے لئے کھڑا ہو گیا اور اپنے برابر بٹھا کر دریافت کیا کہ کہیے، سردار قریش! یہاں آپ کی تشریف آوری کا کیا مقصد ہے؟ عبدالمطلب نے جواب دیا کہ ہمارے اونٹ اور بکریاں وغیرہ جو آپ کے لشکر کے سپاہی ہانک لائے ہیں آپ ان سب مویشیوں کو ہمارے سپرد کر دیجیے۔ یہ سن کر ابرہہ نے کہا کہ اے سردارِ قریش! میں تو یہ سمجھتا تھا کہ آپ بہت ہی حوصلہ مند اور شاندار آدمی ہیں ۔مگر آپ نے مجھ سے اپنے اونٹوں کا سوال کرکے میری نظروں میں اپنا وقار کم کر دیا۔ اونٹ اور بکری کی حقیقت ہی کیا ہے؟ میں تو آپ کے کعبہ کو توڑ پھوڑ کر برباد کرنے کے لئے آیا ہوں، آپ نے اس کے بارے میں کوئی گفتگو نہیں کی۔ عبدالمطلب نے کہا کہ مجھے تو اپنے اونٹوں سے مطلب ہے کعبہ میرا گھر نہیں ہے بلکہ وہ خدا کا گھر ہے۔ وہ خود اپنے گھر کو بچا لے گا۔ مجھے کعبہ کی ذرا بھی فکر نہیں ہے۔ یہ سن کر ابرہہ اپنے فرعونی لہجہ میں کہنے لگا کہ اے سردار مکہ! سن لیجیے! میں کعبہ کو ڈھا کر اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا، اور روئے زمین سے اس کا نام و نشان مٹا دوں گا کیونکہ مکہ والوں نے میرے گرجا گھر کی بڑی بے حرمتی کی ہے اس لئے میں اس کا انتقام لینے کے لئے کعبہ کو مسمار کر دینا ضروری سمجھتا ہوں۔ عبدالمطلب نے فرمایا کہ پھر آپ جانیں اور خدا جانے۔ میں آپ سے سفارش کرنے والا کون؟ اس گفتگو کے بعد ابرہہ نے تمام جانوروں کو واپس کر دینے کا حکم دے دیا۔ اور عبدالمطلب تمام اونٹوں اور بکریوں کو ساتھ لے کر اپنے گھر چلے آئے اور مکہ والوں سے فرمایا کہ تم لوگ اپنے اپنے مال مویشیوں کو لے کر مکہ سے باہر نکل جاؤ ۔ اور پہاڑوں کی چوٹیوں پر چڑھ کر اور دروں میں چھپ کر پناہ لو۔ مکہ والوں سے یہ کہہ کر پھر خود اپنے خاندان کے چند آدمیوں کو ساتھ لے کر خانہ کعبہ میں گئے اور دروازہ کا حلقہ پکڑ کر انتہائی بے قراری اور گریہ و زاری کے ساتھ دربار باری میں اس طرح دعا مانگنے لگے ک لَاهمَّ اِنَّ الْمَرْئَ يَمْنعُ رَحْلَه فَامْنَعْ رِحَالَكَ وَانْصُرْ عَلٰی اٰلِ الصَّلِيْبِ وَعَابِدِيْه اَ لْيَوْمَ اٰلَكَ اے اللہ ! بے شک ہر شخص اپنے اپنے گھر کی حفاظت کرتا ہے۔ لہٰذا تو بھی اپنے گھر کی حفاظت فرما، اور صلیب والوں اور صلیب کے پجاریوں (عیسائیوں) کے مقابلہ میں اپنے اطاعت شعاروں کی مدد فرما۔ عبدالمطلب نے یہ دعا مانگی اور اپنے خاندان والوں کو ساتھ لے کر پہاڑ کی چوٹی پر چڑھ گئے اور خدا کی قدرت کا جلوہ دیکھنے لگے۔ ابرہہ جب صبح کو کعبہ ڈھانے کے لئے اپنے لشکر جرار اور ہاتھیوں کی قطار کے ساتھ آگے بڑھا اور مقام ’’ مغمس ‘‘ میں پہنچا تو خود اس کا ہاتھی جس کا نام ’’ محمود ‘‘ تھا ایک دم بیٹھ گیا۔ ہر چند مارا، اور بار بار للکارا مگر ہاتھی نہیں اٹھا۔ اسی حال میں قہر الٰہی ابابیلوں کی شکل میں نمودار ہوا اور ننھے ننھے پرندے جھنڈ کے جھنڈ جن کی چونچ اور پنجوں میں تین تین کنکریاں تھیں سمندر کی جانب سے حرم کعبہ کی طرف آنے لگے۔ ابابیلوں کے ان دل بادل لشکروں نے ابرہہ کی فوجوں پر اس زور شور سے سنگ باری شروع کر دی کہ آن کی آن میں ابرہہ کے لشکر، اور اس کے ہاتھیوں کے پرخچے اڑ گئے۔ ابابیلوں کی سنگ باری خداوند قہار و جبار کے قہر و غضب کی ایسی مار تھی کہ جب کوئی کنکری کسی فیل سوار کے سر پر پڑتی تھی تو وہ اس آدمی کے بدن کو چھیدتی ہوئی ہاتھی کے بدن سے پار ہو جاتی تھی۔ ابرہہ کی فوج کا ایک آدمی بھی زندہ نہیں بچا اور سب کے سب ابرہہ اور اس کے ہاتھیوں سمیت اس طرح ہلاک و برباد ہو گئے کہ ان کے جسموں کی بوٹیاں ٹکڑے ٹکڑے ہو کر زمین پر بکھر گئیں ۔ چنانچہ قرآن مجید کی ’’ سورۂ فیل ‘‘ میں خداوند قدوس نے اس واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ: یعنی(اے محبوب) کیا آپنے نہ دیکھا کہ آپکے رب نے ان ہاتھی والوں کا کیا حال کر ڈالا کیا انکے داؤں کو تباہی میں نہ ڈالا اور ان پر پرندوں کی ٹکڑیاں بھیجیں تا کہ انہیں کنکر کے پتھروں سے ماریں تو انہیں چبائے ہوئے بھُس جیسا بنا ڈالا ۔ جب ابرہہ اور اس کے لشکروں کا یہ انجام ہوا تو عبدالمطلب پہاڑ سے نیچے اترے اور خدا کا شکر ادا کیا۔ ان کی اس کرامت کا دور دور تک چرچا ہو گیااور تمام اہل عرب ان کو ایک خدا رسیدہ بزرگ کی حیثیت سے قابل احترام سمجھنے لگے۔

Comments
  • نظریاتی احداف کے رہنمااصول قاضی فضل اللّٰہ جان ایڈوکیٹ 3 года назад
    نظریاتی احداف کے رہنمااصول قاضی فضل اللّٰہ جان ایڈوکیٹ
    Опубликовано: 3 года назад
  • 💥 Film z Dzikiego Zachodu, który ogląda się jednym tchem | Lektor PL | GORĄCO POLECAMY 17 часов назад
    💥 Film z Dzikiego Zachodu, który ogląda się jednym tchem | Lektor PL | GORĄCO POLECAMY
    Опубликовано: 17 часов назад
  • سورة ياسين| تلاوة رائعة لسورة يس Surah Tabarc (Tabarc) Full  Surah Tabarc Full  Beautiful Quran Трансляция закончилась 4 дня назад
    سورة ياسين| تلاوة رائعة لسورة يس Surah Tabarc (Tabarc) Full Surah Tabarc Full Beautiful Quran
    Опубликовано: Трансляция закончилась 4 дня назад
  • سیرة النبی ﷺ کانفرنس قاضی فضل اللّٰہ جان ایڈوکیٹ 2 года назад
    سیرة النبی ﷺ کانفرنس قاضی فضل اللّٰہ جان ایڈوکیٹ
    Опубликовано: 2 года назад
  • 😱😱 1 месяц назад
    😱😱
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • بابا ما سکول تہ بوزہ 2 года назад
    بابا ما سکول تہ بوزہ
    Опубликовано: 2 года назад
  • лечебная музыка для сердца и сосудов 🌿 успокаивает нервную систему и радует душу, Нежная музыка #84 Трансляция закончилась 6 дней назад
    лечебная музыка для сердца и сосудов 🌿 успокаивает нервную систему и радует душу, Нежная музыка #84
    Опубликовано: Трансляция закончилась 6 дней назад
  • 7X FATIHA 7X AYATUL KURSI 7X KAFIRUN 3X IKHLAS 7X FALAQ 7X NAS |AYOUB MUS'AB Трансляция закончилась 15 часов назад
    7X FATIHA 7X AYATUL KURSI 7X KAFIRUN 3X IKHLAS 7X FALAQ 7X NAS |AYOUB MUS'AB
    Опубликовано: Трансляция закончилась 15 часов назад
  • بث مباشر || قناة القرآن الكريم Makkah Live
    بث مباشر || قناة القرآن الكريم Makkah Live
    Опубликовано:
  • Почки скажут вам: всего 1 стакан перед сном и ночные походы в туалет исчезнут | ПАМЯТЬ И МОЗГ 3 недели назад
    Почки скажут вам: всего 1 стакан перед сном и ночные походы в туалет исчезнут | ПАМЯТЬ И МОЗГ
    Опубликовано: 3 недели назад
  • CHŁOPAK Z LESZNA Z OPASKĄ KAPITANA BARCELONY STRZELA GOLA MALLORCE NA CAMP NOU 15 часов назад
    CHŁOPAK Z LESZNA Z OPASKĄ KAPITANA BARCELONY STRZELA GOLA MALLORCE NA CAMP NOU
    Опубликовано: 15 часов назад
  • دہ ترقئ راز قاضی فضل اللّٰہ جان ایڈوکیٹ 3 года назад
    دہ ترقئ راز قاضی فضل اللّٰہ جان ایڈوکیٹ
    Опубликовано: 3 года назад
  • Surah Al-Kahf Full |  سورة الكهف |❤️ 🕌  the Cave | 18 | AL KAHF | Beautiful tilawat Quran | AL Kehf 2 дня назад
    Surah Al-Kahf Full | سورة الكهف |❤️ 🕌 the Cave | 18 | AL KAHF | Beautiful tilawat Quran | AL Kehf
    Опубликовано: 2 дня назад
  • Janat ke ba sa we Molana sheh idrees #1millionviews #automobile #molanatariqjameel #shehidreessahib 1 месяц назад
    Janat ke ba sa we Molana sheh idrees #1millionviews #automobile #molanatariqjameel #shehidreessahib
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • La ruqyah la plus puissante élimine les djinns dans le corps humain et dans la circulation sanguine Трансляция закончилась 20 часов назад
    La ruqyah la plus puissante élimine les djinns dans le corps humain et dans la circulation sanguine
    Опубликовано: Трансляция закончилась 20 часов назад
  • بیان جمعة المبارک قاضی فضل اللّٰہ جان ایڈوکیٹ 3 года назад
    بیان جمعة المبارک قاضی فضل اللّٰہ جان ایڈوکیٹ
    Опубликовано: 3 года назад
  • 📺🔴# LIVE: RAMADHAN IFTAR APPEAL 2026 - AL KHAIR FOUNDATION || HOTEL SAPPHIRE || MOMBASA COUNTY || Трансляция закончилась 14 часов назад
    📺🔴# LIVE: RAMADHAN IFTAR APPEAL 2026 - AL KHAIR FOUNDATION || HOTEL SAPPHIRE || MOMBASA COUNTY ||
    Опубликовано: Трансляция закончилась 14 часов назад
  • Surah Al Mulk سورة الملك | Heart Touching Tilawat Spreading Love And Tranquility।Habibullah Studio 2 дня назад
    Surah Al Mulk سورة الملك | Heart Touching Tilawat Spreading Love And Tranquility।Habibullah Studio
    Опубликовано: 2 дня назад
  • حضرت الامام الرازیؒ(صاحب تفسیر کبیر )او نجم الدین کبریٰ ؒواقعہ قاضی فضل اللّٰہ جان ایڈوکیٹ 2 года назад
    حضرت الامام الرازیؒ(صاحب تفسیر کبیر )او نجم الدین کبریٰ ؒواقعہ قاضی فضل اللّٰہ جان ایڈوکیٹ
    Опубликовано: 2 года назад

Контактный email для правообладателей: u2beadvert@gmail.com © 2017 - 2026

Отказ от ответственности - Disclaimer Правообладателям - DMCA Условия использования сайта - TOS



Карта сайта 1 Карта сайта 2 Карта сайта 3 Карта сайта 4 Карта сайта 5