У нас вы можете посмотреть бесплатно Abbasid revolution|Urdu|Hindi|imam Jafar Sadiq history|Caliph|Al Mansur Baghdad|baghdad city history или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اسلامک ہسٹری اور مسلم ہسٹری کے میرے لیکچرز یہاں سے دیکھئیے • Islamic History & Muslim History CSS & Wor... This video is Part Two of Series Pleas Watch part One and Part Three from following links: Lecture No. 1: • Abbasid revolution|Hindi|abul abbas as saf... Lecture No. 2: • Abbasid revolution|Urdu|Hindi|imam Jafar S... Lecture No. 3: • Abbasid Caliphate|Urdu|Khalifa Haroon Rash... Lecture No. 4: • Al Mamun Abbasid Caliph| Al Amin Amin Abba... حضرت عمرفاروقؓ کو سمجھئیے انٹرنیشنل نظریے سے کہ انگریز کیا کہتا ہے فاروق اعظم کے بارے میں • Umar ibn Khattab as Second Caliph | Battle... Muslim in Spain عبدالرحمٰن الداخل اور بنو امیہ کا اسپین میں آغاز کیسے ہوا انتہائی دلچسپ داستان • History of Spain in Urdu|Muslim in Spain i... Please Subscribe my channel Caliph Al Abbas as Safah and Caliph Al Mansur Sir Nofil's Academy جو لوگ صوفی ازم کے بارے میں جاننا چاہیں وہ یہ وڈیو ملاحظہ فرمائیں • What is Sufism in Islam|Urdu|CSS|Sufi Kon ... Banu Umayyad Part I بنو میہ کی مکمل ہسٹری • Muhammad PBUH family tree urdu|umayyad cal... Banu Umayyad Part II ہر اموی خلیفہ کا مکمل تعارف • Umayyad Caliphate in Urdu|Umar bin Abdul A... Islamic History or Muslim History ہر مغل بادشاہ کا مکمل تعارف اور مغلیہ سلطنت کے بارے مکمل معلومات نیچے لنک سے حاصل کریں • Mughal empire history in Urdu|Hindi|Shahen... عبداللہ بن محمد المعروف ابو العباس السفاح پہلا عباسی خلیفہ بنا۔ مورخین نے اس کی عقل، تدبر اور اخلاق کی تعریف کی ہے لیکن اس کے ظلم و ستم نے تمام خوبیوں پر پانی پھیر دیا۔ کہا جاتا ہے کہ سفاح کے دست راست ابو مسلم خراسانی نے بنی امیہ کا اقتدار ختم کرنے کے لیے 6 لاکھ انسان ہلاک کیے۔ دمشق فتح کرکے عباسی افواج نے وہاں قتل عام کیا۔ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سمیت تمام اموی حکمرانوں کی قبریں تک کھود ڈالی گئیں۔ ہشام بن عبدالملک کی لاش قبر سے صحیح سلامت ملی تو اس کو کوڑوں سے پیٹا گیا اور کئی دن سر عام لٹکانے کے بعد نذر آتش کردیا گیا۔ بنو امیہ کا بچہ بچہ قتل کردیا گیا اور اموی سرداروں کی تڑپتی لاشوں پر فرش بچھا کر کھانا کھایا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ مورخین نے ابو العباس کو سفاح (یعنی خونریزی کرنے والا) کا لقب دیا ہے۔ چلیں اس کے بارے مزید جانتے ہیں جیسا کہ میں نے پچھلی وڈیو میں بتایا تھا کہ ابوالسفاح سے پہلے اس کا بھائی اس انقلاب کاامام تھا اور اس کانام تھا وقت ان کا امام ابراہیم بن محمد بن علی بن عباس تھا ، اموی حکمران مروا ن ٹو نے ابراہیم کو جیل بھیج دیا جہاں اس کو مروا دیا اس کو قتل کرنے کے لیے کھولتے ہوئے تیزاب میں اس کا سر ڈبو دیا جاتا ہے جس جیتے جی مارا جاتا ہے۔ ب ۔بحرحال ابراہیم کسی طرح اپنے بھائی عبداللہ بن محمد بن علی بن عباس (ابو الاسفاح) کو مرتے دم امامت سونپ دیتا ہے عبداللہ بن محمد بن علی بن عباس (ابو الاسفاح) نےسب سے پہلے کوفے پر قبضہ کیا اور پھر مروان ٹو (امویوں کا آخری حکمران) کو دریائے زاب کے نزدیک شکست دی اس کا بھی واقعہ انٹرسٹنگ ہے کہ اس کی فوج تیس ہزار کی تھی اور مروان ٹو کی فوج ایک لاکھ سے زائد کی تھی مگر جنگ والے روز السفاح نے نیزوں کی دیوار بنائی اور یہ تیکنک اس نے رومن فوجوں کے طریقہ کار کو اپناتے ہوئے کی تھی اور یہ تیکنک انتہائی کامیاب رہتی ہے اور مروان ٹو کی فوج اس ترچھے نیزوں کی دیوار توڑنے میں ناکام ہوجاتے ہیں اور ان میں بھگدڑ مچ جاتی ہے اور یوں تیس ہزار کی فوج ایک لاکھ سے زائد کی فوج کو شکست دے دیتی ہے۔ عبداللہ بن محمد المعروف ابو العباس السفاح پہلا عباسی خلیفہ بنا۔ مورخین نے اس کی عقل، تدبر اور اخلاق کی تعریف کی ہے لیکن اس کے ظلم و ستم نے تمام خوبیوں پر پانی پھیر دیا۔ کہا جاتا ہے کہ سفاح کے دست راست ابو مسلم خراسانی نے بنی امیہ کا اقتدار ختم کرنے کے لیے 6 لاکھ انسان ہلاک کیے۔ دمشق فتح کرکے عباسی افواج نے وہاں قتل عام کیا۔ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سمیت تمام اموی حکمرانوں کی قبریں تک کھود ڈالی گئیں۔ ہشام بن عبدالملک کی لاش قبر سے صحیح سلامت ملی تو اس کو کوڑوں سے پیٹا گیا اور کئی دن سر عام لٹکانے کے بعد نذر آتش کردیا گیا۔ بنو امیہ کا بچہ بچہ قتل کردیا گیا اور اموی سرداروں کی تڑپتی لاشوں پر فرش بچھا کر کھانا کھایا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ مورخین نے ابو العباس کو سفاح (یعنی خونریزی کرنے والا) کا لقب دیا ہے۔ اس فتح کے بعد ابوالسفاح اپنے آپ کو نیا خلیفہ قرار دیتا ہے۔ اور اپنے اتحادیوں کو یقین دلاتا ہے کہ انہیں ان کا جائز حق ملے گا ابو مسلم خراسانی اور امام جعفر صادق اس وقت شیعان علی کی طرف سے لیڈ کر رہے تھے۔ اس وقت ایک بہت اچھا فیصلہ جو ابوالسفاح کے حق میں جاتا ہے وہ یہ کہ وہ اپنا دارلخلافہ کوفہ میں بناتا ہے اور چار سال یہیں سے حکمرانی کرتا ہے۔ جس سے دمشق کے اکابرین کی برتری ٹوٹ جاتی ہے اور ان کے اثرات بھی زائل ہوجاتے ہیں ۔ اور بنا دمشق کی برتری کو ختم کیے کوئی شخص زیادہ دیرتک خلافت قائم نہیں رکھ سکتا تھا چنانچہ السفاح نے دارلخلافہ کوفے میں ہیں رکھا اور آہستہ آہستہ امویوں کی بقایاجات کو مزید دبایااور ساتھ ایک نئے علاقے سے اپنی دھاک پورے علاقے میں ثابت کرنے میں انتہائی کامیاب رہتا ہے۔ ابوالسفاح کی موت ایک وبائی مرض کا شکار ہونے سے ہوتی ہے تاریخ میں ہے کہ وہ اسمال پوکس یعنی چیچک کی وجہ سے ماراجاتا ہے۔ مرنے سے پہلے اپنے بھائی ابو جعفر المنصور کو نیا خلیفہ نامزد کرتا ہے اور یوں المنصور مسند خلافت پر براجمان ہوتا ہے۔