У нас вы можете посмотреть бесплатно خلع اور طلاق میں کیا فرق ہے | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری | Almasail tv или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
خلع اور طلاق میں کیا فرق ہے | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری | Almasail tv اس ویڈیو میں ہم شریعت کی روشنی میں خلع اور طلاق کے بنیادی فرق، دونوں کا شرعی طریقہ کار پر بات کریں گے اور جانیں گے کہ خلع کب اور کیسے لیا یا دیا جا سکتا ہے، طلاق کے کتنے طریقے ہیں اور ان کے شرعی مسائل کیا ہیں؟ یہ ویڈیو اُن خواتین و حضرات کے لیے مفید ہے جو نکاح، علیحدگی یا ازدواجی مسائل سے متعلق شرعی رہنمائی چاہتے ہیں۔ اس ویڈیو میں خصوصاً مندرجہ مسائل کا شرعی حل بتائیں گے۔ 1 ۔ خلع کا مفہوم اور شرعی حیثیت کیا ہے؟ 2 ۔ طلاق کا مفہوم اور شرعی حیثیت کیا ہے؟ 3 ۔ کیا خلع دونوں میاں بیوی کی رضا مندی کے بغیر ہو جاتا ہے؟ 4 ۔ خلع کا مطلب کیا ہے؟ 5 ۔ کیا غیرمدخولہ خلع ہونے کے بعد فوراً دوسری جگہ نکاح کر سکتی ہے؟ 5۔ خلع ہونے کے بعد کونسی عورت کے لئے عدت گزارنا ضروری ہے؟ 6 ۔ کیا طلاق لکھ کر بھی دی جا سکتی ہے؟ 7 ۔ طلاق حسن اور احسن کیا ہے؟ 8 ۔ کیا تین طلاقیں تین ہی ہوتی ہیں یا کہ تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہے؟ مستند حوالہ جات: قرآن، حدیث اور فقہ اسلامی | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری | 03022576336 #KhulaKaTareeqa #AlmasailTv #muftiGhulamMurtazaMazhari یوٹیوب لنک / @almasailtv حقیقی خلع کیا ہے | haqeeqi khalla kya hai | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری | Almasail tv • حقیقی خلع کیا ہے | haqeeqi khalla kya hai ... طلاق بدعت کیا ہے اور طلاق کی اقسام | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری | Almasail tv • طلاق بدعت کیا ہے اور طلاق کی اقسام | مفتی ... اپنی رائے اور سوالات کمنٹ میں ضرور لکھیں ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، ویڈیو کو لائک کریں،سبسکرائب کریں اور 🔔 بیل آئیکون کا بٹن دبائیں تاکہ مزید اسلامی ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہیں۔