У нас вы можете посмотреть бесплатно CM KP Sohail Afridi Calls all District Administrators to Ensure Prices and Quality During Ramzan или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی کا رمضان المبارک کے تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب۔ ▪️محمد سہیل آفریدی نے رمضان المبارک کے دوران عوام کو ہر صورت ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر دستیابی اور مؤثر پرائس کنٹرول کو یقینی بنایا جائے۔ ▪️ رمضان میں مہنگائی ناقابل برداشت ہے، ذخیرہ اندوزی اور خودساختہ قیمتوں کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی کی جائے اور کسی کو عوام کے استحصال کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ▪️ صوبے کے تمام اضلاع اور انٹری پوائنٹس پر احساس رمضان دسترخوان قائم کیے جائیں، جبکہ یتیم خانوں، دارالامان اور پناہ گاہوں میں معیاری سحری و افطاری فراہم کی جائے۔ ▪️ احساس رمضان پیکج کے تحت مستحق خاندانوں کو 12 ہزار 500 روپے کی فراہمی آٹھویں روزے تک ہر صورت مکمل کی جائے اور یتیموں، بیواؤں، مساکین اور خصوصی افراد کو ترجیحی بنیادوں پر ریلیف دیا جائے۔ ▪️ رمضان میں تمام سرکاری اسپتالوں میں ادویات اور ڈاکٹرز کی دستیابی یقینی بنائی جائے تاکہ روزے کی حالت میں کسی مریض کو علاج کے لیے پریشانی کا سامنا نہ ہو۔ ▪️ رمضان المبارک کے تمام انتظامات کی وہ خود نگرانی کریں گے اور عوامی ریلیف میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ #CMKP #SohailAfridi #ramadhan2026 #pti #imrankhan #peace #kpawaz #releaseimrankhan #cmkpk