У нас вы можете посмотреть бесплатно Azan e Fajar by Shahzad Younas|The Islamic Call to Prayer|اذان فجر|Adhan Fajr Prayer|3-Steps Tajweed или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
السلام عليكم ورحمة اللة وبركاته اللّٰه رب العزت کے فضل وکرم سے دمام مسجد میں اذان فجر کی سعادت حاصل ہوئی الحَمدُلِلّٰه ، حدیث مبارکہ میں اذان دینے کے اور مؤذنین کے بہت سے فضائل وارد ہوئے ہیں۔۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ اگر لوگ اذان اور صف اول کی فضیلت کو جانتے اور پھر قرعہ اندازی کے علاوہ کوئی چارۂ کار نہ پاتے تو ان کے لیے ضرور قرعہ اندازی کرتے ۔ اگر لوگ ظہر کی نماز جلدی ( اوّل وقت میں ) پڑھنے کی فضیلت جانتے تو ایک دوسرے سے آگے بھاگتے اور اگر عشاء اور فجر کی فضیلت کو جانتے تو ضرور آتے ، خواہ گھسٹ کر ہی آنا پڑے ۔ سیّدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہنے لگا: ا ے اللہ کے رسول! مؤذن لوگ اپنی اذانوں کی وجہ سے ہم سے فضیلت لے جائیں گے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا: وہ اذان کہتے وقت جو(کلمات) کہتے ہیں تو بھی وہ دوہراتا رہا کر، پھر جب تو فارغ ہو تو (اللہ سے) سوال کیا کر، (جو کچھ تو مانگے گا)تجھے دے دیا جائے گا۔ Please promote this easy learning Quran pak channel "3-Steps Tajweed" / @3-stepstajweed568 #learnQuran #learntajweed #aotajweedsekhen #makharijkabian #whataremakharij #easylearningQuran #3stepstajweed #adhan #Azanefajar #azan #Islamiccalltoprayer