У нас вы можете посмотреть бесплатно SHABIH - ZINDAN OF BIBI SAKINA(sa) AT: IMAMIA COLONY LAHORE NOHA - BABA JAN - S. FARHAN ALI WARIS или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
🏮 "شبیہِ زندان بی بی سکینہ(س)"، امامیہ کالونی لاہور 🇵🇰 اس تحریر اور ویڈیو کو مکمّل ملاحظہ فرمائیں اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں "امامیہ کالونی، لاہور" میں "مجلسِ عزاء " میں "نوحہ خوانی" کر کے جب روانہ ہوئے تو دیکھا "گاڑی" کے ساتھ ساتھ ایک "بچّہ" بھاگ رہا تھا اور اُس کی "سانس" پھول رہی تھی "گاڑی" رُکواکر کر اُس سے "سیّد فرحان علی وارث صاحب نے" پوچھا "کیا بات ہے بیٹا؟" تو وہ "بچّہ" کہنے لگا آپ "بی بی سکینہ(س)" کی زیارت کر کے جائیں یہیں قریب میں ہے لیکن ہمیں فوراً ہی "مجلسِ عزاء" میں "دھرم پورہ لاہور" ہہنچنا تھا کیونکہ پہلے کی "دیر" ہوچکی تھی لہذا "بچّے" سے کہا بیٹا! "ہھر کسی اور دن آجائینگے ابھی فوری دوسری "مجلسِ عزاء" میں پہنچنا ہے" اُس "بچّے" نے کہا "مہربانی" کرکے آجائیں "مجھے یہ کیا گیا ہے کہ آپ کو زیارت کے لئے لے کر آؤں" بس اس جملے میں ایک "عجب کیفیت" تھی کہ "ذاکرِ بی بی سکینہ(س) - سیّد فرحان علی وارث صاحب" نے کہا کہ "فوراً گاڑی روکیں ہم ابھی زیارت کے لئے چلیں گے" اور اس "بچّے" کو لے کر "امامیہ کالانی، لاہور" میں موجود اُس "مقام" پر پہنچے اندر کیا دیکھا کہ "مولا عبّاس(ع)" کے "روضے" کی "شبیہ" اور "ھو بہ ھو بالکل" "بی بی سکینہ(س)" کے "زندان" کی "شبیہ" موجود تھی اندر "شبیہِ زندان" میں اُترنا کسی "قیامت" سے کم نہ تھا "آنسو" نہیں رُک رہے تھے اور ایسا لگ رہا تھا کہ ہم "بی بی سکینہ(س)" کے "شام والے زندان" میں آگئے اور پھر وہاں "ذاکرِ بی بی سکینہ(س) - سیّد فرحان علی وارث صاحب" نے "نوحہ - "بابا جان" پڑھا اور "زار و قطار گریہ و ماتم" ہُوا یوں "بی بی سکینہ(س)"نے اپنے "ذاکر" "ذاکرِ بی بی سکینہ(س) - سیّد فرحان علی وارث صاحب" کو اس ان زیارات کی صورت میں ایک عظیم تحفہ عطا فرمایا پھر وہاں کے "متولّی صاحب" نے کہا کہ "سیّد فرحان علی وارث صاحب" آپ "لوگوں" کو ان "زیارات" کے بارے میں بتائیں کہ جو "کربلا و شام" نہ جا پائیں وہ یہاں ان "زیارات کی شبیہات" کی "زیارت" کریں "انشاء اللّٰہ(ج)" "مولا(ع) و "بی بی(س)" سب کو اپنے روضے پر بر بُلائیں (الٰہی(ج) آمین) یہ ویڈیو لازمی دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس زیارت کے بارے میں زیادہ سے زیادہ مومنین و مومنات کو بتائیں منجاب: پیج ایڈمن فیس بُک پیج و فرحان علی وارث ٹیم ممبر SHABIH - ZINDAN OF BIBI SAKINA(s.a.) AT: IMAMIA COLONY, LAHORE 🇵🇰 NOHA "BABA JAN" BY: SYED FARHAN ALI WARIS 27 SAFAR 1442 - 15 OCT. 2020 Share with All #BabaJan #ShabihZindanBibiSakina #ImamiaColonyLahore #Lahore #FarhanAliWaris