У нас вы можете посмотреть бесплатно مہمان خدا کورس 2025 /آٹھواں درس/حاصل روزہ - روزہ کے فوائد و اثرات /مدرس / ڈاکٹر کاظم حسین کمیل صاحب или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
رمضان المبارک کا مہینہ اللہ اور اس کی افضل ترین مخلوق کے درمیان رابطے کا بہترین وقت ہے، اس مہینہ میں انسان خدا کے اتنا قریب ہو جاتا ہے کہ اسی کے دسترِ خوان کا مہمان بنا دیا جاتا ہے جہاں وہ میزبای پروردگار کے جلووں کو دیکھتا ہے۔ آپ کے لیے ماہِ رمضان 1446ھ کو زیادہ پُر برکت اور بامعرفت بنانے کے لیے حرم حضرت ابوالفضل العباسؑ کے زیرسرپرستی اور میراث انبیا انسٹیٹیوٹ کے زیر انتظام ماہِ رمضان المبارک میں آپ کی خدمت میں کتاب ”مہمانِ خدا“ کوبطورآنلائن کورس پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ کورس ماہِ رمضان المبارک کے آداب و اثرات اور مناسبات پر مشتمل ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ اس کورس کی کتاب کا مطالعہ اور کورس میں شرکت ، اِس بابرکت مہینے سے بھر پور فائدہ اٹھانے کا سبب ہوگا۔ اور یہ کتاب عوام الناس کی معلومات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ مبلغین اور طلباء کرام کے لیے بھی مفید ثابت ہوگی۔ مہمان خدا کورس حسب ذیل اہم موضوعات پر مشتمل ہے: استقبال ماہ خدا ماہِ خدا کتابِ خدا مادر امت - حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیھا کریم اہل البیت - حجرت امام حسن علیہ السلام زخمی علیؑ کی باتیں ایک تقدیر ساز رات - شبھائی قدر الوداع ماہ خدا عید ............................................................................ میراث انبیاء انسٹیٹیوٹ 🔷🔷🔷🔷🔷🔷 Official YouTube channel of Mirath al-Anbiya: / @turath-alanbiaa-urdu Official Telegram channel of Mirath al-Anbiya: https://t.me/MirasEanbiaInstitute Official Facebook page of Mirath al-Anbiya: / turath.alanbiaa.urdu Official WhatsApp group of Mirath al-Anbiya: https://chat.whatsapp.com/DL56dYhn0Pn...