У нас вы можете посмотреть бесплатно Balti Ghazal (بلتی غزل) | A Soulful Voice from the Mountains или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
بلتی غزل | دل سے نکلی ہوئی پہاڑوں کی آواز یہ بلتی غزل دل کی گہرائیوں سے نکلی ہوئی ایک سادہ مگر پُراثر آواز ہے۔ پہاڑوں کی خاموشی، ہوا کی سرگوشی اور دل کے جذبات — سب کچھ اس غزل میں سمویا گیا ہے۔ یہ غزل بلتستان کی ثقافت، محبت، اور احساسات کی نمائندگی کرتی ہے۔ اگر آپ کو روح کو چھو لینے والی موسیقی پسند ہے تو یہ بلتی غزل آپ کے دل تک ضرور پہنچے گی۔ 🎧 کان لگا کر سنیں، دل سے محسوس کریں، اور محبت بانٹیں۔ This Balti Ghazal is a soulful expression born from the silence of the mountains. Simple, emotional, and deeply rooted in Balti culture, this ghazal carries feelings of love, longing, and peace. If you enjoy calm, traditional, and heartfelt music, this Balti Ghazal is for you. Story and Lyrics یہ غزل میرے والد محترم احمد شاہؒ نے ایک سچی کہانی سے متاثر ہو کر لکھی تھی۔ ایک گاؤں کی ایک لڑکی، جس کا گھر ٹوٹنے کے دہانے پر تھا۔ شوہر طلاق دینے پر آمادہ تھا، اور یہ فیصلہ رشتہ داروں کے دباؤ کا نتیجہ تھا۔ طلاق سے پہلے لڑکی نے جو بات کہی، وہ دل کو چیر دینے والی تھی۔ اس نے کہا: “طلاق تو میں قبول کر لوں گی، مگر خدا کے لیے طلاق کے بعد بھی مجھے یوں مت بھول جانا جیسے میں کبھی تمہاری زندگی کا حصہ ہی نہ تھی۔ اگر بیوی نہ سہی، تو ایک رشتہ دار، ایک دوست بن کر مجھ سے بات کرنا نہ چھوڑنا۔” یہ الفاظ میرے والد کے دل میں اتر گئے، اور انہوں نے یہ غزل لڑکی کی آواز بن کر لکھ دی۔ جب یہ غزل سنی گئی تو دل بدل گئے، فیصلہ رک گیا، اور طلاق مؤخر ہو گئی۔ آج، الحمدللہ، وہ دونوں محبت، احترام اور سمجھداری کے ساتھ ایک اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔ خوبصورت جملہ: کبھی کبھی ایک سچا لفظ، ایک حساس دل اور ایک شعر… بکھرتے ہوئے گھر کو بچا لیتا ہے۔ ینگ شخسے نہ شربی نیمو نوبی برؤ نا فانگسینہ۔شربی نیمو شرس یانگ ماشخش یودنا دورونگ سنگ غدیانگسینہ۔جق خسوم نی ژھینگنو اونگسینہ نا فانگسینہ ماشوخسی گلاب یانگ چھونلا تا نی کہہ چا کھروسید۔۔یسوخپو نومسید ناری نی شومفی لومون لا سنگ ہلتوسی۔تھونگسید رگا نوینگ ملپا دیرنگ میگی چھیمون لا سنگ ہلتوسی۔ جق خسوم نا گولا تقسے نہ سیا فانگسے ماشوخسی لے گلاب یانگ چھونلا تا نی کہہ چا کھروسید۔ نا بیؤرمابیؤر نہ ژھے فرؤ لا نیمژھر بیاسے دوکنہ چی گیگ۔۔ لے ہاؤ زیرین دوکسے نالا سنینگ فتول بیاسے یقنا چی گیگ۔ جق خسوم نا گو لا تقسے نہ سیا فانگسے ماشوخصی لے گلاب یانگ چھونلا تا نی کہہ چا کھروسید۔ ستروق لین زیرے نا بیک دعا ینگ چنگ بیاتھب مید ہے نالا۔ قبرینگ فابی وخلا کودچک ہرتین کنلا شخصنا ری چی گیک۔ لقپو کودچہ کول غدونگ پیکہہ سنینگ گرانگسے ماشوخصی لے گلاب یانگ چھونلا تا نی کہہ چا کھروسید..