У нас вы можете посмотреть бесплатно 20 سال پردیس میں گزارے… واپس آیا تو سب بدل چکا تھا 💔 | پردیسی کی کہانی или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
پردیسی کی کہانی — ایک ایسی سچی اور دل کو چھو لینے والی تحریر جو ہر اُس شخص کے دل کی آواز ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے پردیس میں محنت مزدوری کرتا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسے شخص کی ہے جس نے اپنی پوری جوانی سعودی عرب میں گزار دی، اپنے بچوں کو بہترین زندگی دی، مگر جب وہ بیماری کی وجہ سے واپس آیا تو اس کے حصے میں شکوے، شکایتیں اور بے قدری آئی۔ یہ ویڈیو ہر اُس بھائی کے لیے ہے جو پردیس کی تنہائیاں برداشت کر رہا ہے۔ اپنی کمائی کا کچھ حصہ اپنے لیے بھی ضرور بچائیں، کیونکہ زندگی بہت مختصر ہے۔ اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو: 👍 لائک کریں 🔁 شیئر کریں 📝 کمنٹ میں اپنی رائے دیں 🔔 چینل کو سبسکرائب کریں مزید ایسی حقیقت پر مبنی کہانیوں کے لیے تحریر: شانی ملک #پردیسی_کی_کہانی #OverseasLife #EmotionalStory #UrduStory