У нас вы можете посмотреть бесплатно لاہور والے بسنت کیسے مناتے ہیں ||دیکھ کے دل خوش ہو گیا ||اسمان پتنگوں سے سج گیا или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
السلام علیکم دوستوں کیا حال چال ہیں امید کرتا ہوں سارے دوست خیریت سے ہوں گے میں نے پہلی بار یار پتنگ بازی جو بسنت کا میلہ لاہور میں میں پہلی بار دیکھ رہا ہوں اتنی تعداد میں لوگ چھتوں پہ ائے ہوئے ہیں مزہ ا گیا ویسے اسمان رنگ برنگے پتنگوں سے سج گیا ہماری منزل چھت والی چار منزل ہے چھت ہے تو اس سے سارا کچھ نظر اتا ہے یار دیکھ کے دل خوش ہو گیا ویسے اتنی زیادہ تعداد میں پتنگ اسمان نیلا پیلا اور رنگ برنگے سج چکا ہے اس ٹائم لوگ سارے چھتوں پہ موجود ہیں پہلی بار میں پتنگ بازی دیکھ رہا ہوں اپ اگر اپ لوگ بھی پہلی بار دیکھ رہے ہیں تو میرے ویڈیو کو لائک اور چینل کو سبسکرائب لازمی کر دینا اپ کا شکریہ بسن کا یہ میلہ میرے خیال میں کوئی 25 سے 30 سال پہلے بین ہو چکا تھا جو دوبارہ میرے خیال میں 20 سال ازاد بعد ازاد ہوا ہے تو یہ دیکھ کے لوگ بہت زیادہ خوش ہیں اور انجوائے کر رہے ہیں اور قسم پتنگے لوگوں کے پاس ہیں اڑا رہے ہیں ویسے دیکھ کے دل خوش ہو گئی اتنی زیادہ پتنگیں دیکھ کے لوگوں کے پاس #lahorebasant #lahorebasant #lahorebasantmela#lahorebasantmela#lahore#badshahimasjid#lahorebasant #lahorebasantubdate#newbasantlahore