У нас вы можете посмотреть бесплатно Sulphur ► #96 ► گندھک آملہ سار ► गंधक ► Nukta Guidance или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
گندھک آملہ سار/ کبریت / Sulphur :- ماہیت۔ گندھک معدنی عنصر ہے۔جوکہ کبھی طبعی صورت میں خالص اور کبھی مرکبات کی شکل میں حاصل ہوتی ہے۔یہ اٹلی اور سسلی جہاں آتش فشاں پہاڑ ہیں ۔وہاں خالص یا دیگر دھاتوں سیسہ جست اور تانبہ کے ساتھ نکلتی ہے۔خالص کو سلفائیڈ جبکہ لیڈ سلفائیڈسیسہ کے ساتھ پائی جاتی ہے پھر اس کو خاص ترکیب کے ساتھ علیحدہ کرلیاجاتاہے۔جو زرد رنگ کی ڈلیاں تیزبودار ہوتی ہیں ۔ خاص بات۔ خوردنی طور پر صرف دھلی ہوئی گندھک استعمال کیجاتی ہے۔جس کو گندھک آملہ سارکہتے ہیں گندھک انسانوں کے علاوہ اکثر نباتات کا ایک جز ہیں ۔ گندھک بعض چشموں میں بھی پائی جاتی ہے۔اورچشموں کے پانی میں نہانے سے جلدی امراض دورہوجاتے ہیں جیسے کراچی میں منگوپیر۔ اقسام ۔ گندھک کی دو مشہور اقسام ہیں گندھک آملہ سارجس میں چمک ہوتی۔دوسری گندھک ڈنڈا اس میں چمک نہیں ہوتی ۔یہ مرہم میں استعمال ہوتی ہے۔ مقام پیدائش۔ اٹلی سسلی ،کشمیر ،افغانستان ،برما،اور نیپال۔ مزاج۔ گرم خشک درجہ سوم افعال۔ مجفف ،ہلکی ملین،مصفیٰ خون،قاتل جراثیم ،محلل،جالی ،حابس الدم ،منفث بلغم ،قاطع بواسیر۔۔ استعمال۔ سلفر کو مصفیٰ خون ادویہ میں بڑی دواء تصورکیاجاتاہے۔کیونکہ یہ مصفیٰ خون ہونے کی وجہ سے امراض جلدیہ مثلاًچمبل نارفاسی ثبورلبنیہ جزب و حکہ قوبااور داء لثلعب وغیرہ میں کھلاتے اور لگاتے ہیں ملین ہونے کی وجہ سے اس کو بواسیر شقاق المقعد اور قبض خفیف میں استعمال کرتے ہیں ۔اس کے علاوہ بواسیری مسوں کے درد کو ساکن کرتی ہے۔سل اور نفث الدم میں شربت اعجاز یا خمیرہ خشخاش میں میں ملاکر چٹاتے ہیں منفث بلغم ہونے کی وجہ سے سرفہ اور ضیق الفس بلغمی میں کھلاتے ہیں ۔گندھک کا تیزاب ایک قطرہ آب لیموں دو تولہ میں ملاکر بعدازطعام پینا ہاضمہ بڑھاتاہے۔ استعمال بیرونی ۔ قاتل جراثیم اور مجفف و جالی ہونے کی وجہ سے بیرونی طور پر مذکورہ امراض جلدیہ میں طلاء استعمال کیاجاتاہے۔ گندھک قوی دافع تعفن اور دافع بدبو ہے۔اس لئے متعدی امراض کی چھوت سے گھر کو پاک و صاف کرنے کیلئے گندھک سلگایاکرتے ہیں اس کو سلگا کرکمرہ بندکر دیں اور پانچ چھ گھنٹے تک بندرکھنا چاہیے۔اس کے بعد اس کمرہ کو استعمال کریں ۔ گندھک کی چٹکی سے سیسہ کشتہ ہوجاتاہے۔یادرکھیں گندھک مرکبات حب کبریت گندھک کا محلول اور گندھک کا تیل خوردنی طورپر استعمال کرنے سے پاخانہ میں سفیورٹیڈہائیڈروجن کی ناگولہ بوآتی ہے۔ نفع خاص۔ مصفیٰ خون ،امراض سوداوی ۔ مضر۔ دماغ اور معدے کو۔ مصلح۔ کتیرا ،تازہ دودھ ۔ بدل۔ ایک قسم دوسرے کی بدل۔ مقدارخوراک۔ 🔎ہماری ویب سائٹ www.NuktaGuidance.com www.EislamicBook.com ►جادونگری اور جنات کی دنیا اس سلسلے کی تمام ویڈیوز یہاں دیکھیں • Jadu Nagri and Jinnat ► Part 1 ► जिन्न और ... ►فہم عملیات کورس ویڈیوز • Fahm e Amliyat Course ► طب و صحت • طب و صحت ► نکات قرآن • Nukat e Quran ► دجالیت • دجالیت، علامات قیامت ► آپ نے پوچھا • آپ نے پوچھا ہے ► حکیم اقبال صاحب کی ویڈیونمبر1 سے ویڈیو نمبر 62 تک اور 150 سے آخر تک • Interview Hakim Muhammad Iqbal ► Qanoon Mu... ► حکیم اقبال صاحب کی ویڈیونمبر63 سے 150 • Itch kharish || Video 63 || خارش کا علاج |... آدھ گرام سے ایک گرام تک۔ گندھک ہومیوپیتھی کے ایلوپیتھی میں بھی اس کے مرکبات سلفائیڈ کے نام سے مستعمل ہیں Causes, Symptoms, Diagnosis, and Treatment #Nukta #Healath ►►ہماری ویب سائٹ https://www.nuktaguidance.com ►►بہترین ایپ انسٹال کریں https://goo.gl/rngNbk ►►مفت کتابیں حاصل کریں https://www.eislamicbook.com/ ►►فیس بک پروفائل / s.a.wahhab ►►فیس بک پیج / nukta313 ►►ٹویٹر / nuktaguidance انسٹا گرام https://www.instagram.com/abdulwahab.... ►►ہمارا ویڈیو بلاگ http://nuktaguidance.blogspot.com/