У нас вы можете посмотреть бесплатно گندم کو پانی لگایا آج کا vlog или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آج کے ولاگ میں آج ہم نے گندم کو پانی لگایا اور ساتھ ہی کھاد بھی دی تاکہ فصل مضبوط ہو، ہری بھری رہے اور پیداوار اچھی ہو۔ گندم کے اس اسٹیج پر پانی اور کھاد دونوں بہت ضروری ہوتے ہیں، اسی لیے آج پورا دن کھیت میں محنت کی۔ ولاگ میں آپ دیکھیں گے: گندم کو پانی لگانے کا مکمل طریقہ کھاد ڈالنے کا صحیح وقت اور طریقہ کھیت کی موجودہ حالت دیہاتی زندگی اور کسان کی محنت یہ ولاگ ہر کسان بھائی کے لیے فائدہ مند ہے اور ان لوگوں کے لیے بھی جو زراعت میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اگر آپ کو دیہات، کھیتی باڑی اور اصلی زندگی دیکھنا پسند ہے تو یہ ولاگ آخر تک ضرور دیکھیں۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور شیئر ضرور کریں، اور مزید ایسے ولاگز کے لیے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں ❤️🌾