У нас вы можете посмотреть бесплатно The Punjab Civil Court Ordinance 1962. (4th Lecture) или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
مضمون کی اہمیت: مختصر ایکٹ ہے مگر اس میں سے دو سوالات آئیں گے جس میں سے ایک سوال حل کرنا ہو گا۔ لہذا یہ ایکٹ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ پیپر پیٹرن: Conceptual Questions پوچھے جاتے ہیں۔Propositional Question بھی آ سکتا ہے لیکن اگر concepts کلئیر ہوں تو ایسے سوالات کو حل کرنا کوئی مسئلہ نہیں۔ اہم سوالات: بار بار بتایا جا رہا ہے کہ سابقہ پیپرز دے دیے گئے ہیں۔ ان میں سے اس ایکٹ کے سارے سوالات کا مشاہدہ کریں خود ہی پتہ چل جائے گا کہ کون سے سوالات بہت اہم ہیں۔ سول ججز کے 15/20 ڈیپارٹمنٹل پیپرز بہت ضروری ہیں دیکھنے کیوں کہ یہ پیپر ہائی کورٹ ہی لیتی رہی ہے۔ ذرائع جہاں سے تیاری کرنی ہے: 1. Punjab Civil Court Ordinance 1962: کسی بھی ایکٹ کا updated ہونا بہت ضروری ہے۔ نیز کسی بھی ایکٹ کو پڑھنے کا ایک خاص طریقہ ہوتا ہے۔ اس درج ذیل لیکچر ملاحظہ کریں: • 4- CJ Exam 2022 (Finalizing and Arranging ... آپ اس ایکٹ کو یہاں سے بھی اردو اور انگریزی میں ڈون لوڈ کر سکتے ہیں۔ اردو: https://drive.google.com/file/d/1GArB... انگریزی: https://drive.google.com/file/d/1GGB-... 2. کیس لاء سٹڈی: میں نے تفصیلی لیکچر دے رکھا ہے کہ کیس لاء سٹڈ کیوں ضروری ہے اور کیس لاء سٹڈی کیسے کرنی ہے۔ اس بابت میرا لیکچر ملاحظہ کریں۔ • 5- CJ Exam 2022 General Resources (Case-Laws) 3. سوشل میڈیا: میں نے تفصیلی لیکچر دے رکھا ہے کہ سوشل میڈیا کا آپ کی کامیابی میں کیا کردار ہے۔ درج ذیل لیکچر سے آپ وہ لیکچر حاصل کر سکتے ہیں: • 5- CJ Exam 2022 General Resources (Case-Laws) 4. Access to Justice by Fazal Karim: 5. Suits & Defences درحققیت یہ کتب Land Mark Judgments کا مجموعہ ہیں یہی وجہ ہے کہ میں ان کتب کا آپ کے پاس ہونے کا کہتا رہتا ہوں۔ اگر آپ کتب خرید نہیں سکتے تو اپنی بار سے لیکر کا متعلقہ صفحات کی کاپی کروا سکتے ہیں۔ 6. کورٹ آرڈز: وہ عدالتی احکام جن میں اس ایکٹ کی کسی دفعہ کی بنیاد پر کسی دعویٰ کا فیصلہ کیا جاتا ہےوہ احکام بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ میری کوشش ہو گی کے میں آپ کووہ تمام آرڈر مہیا کر سکوں ۔آپ کسی بھی اہلمد سے رابطہ کر کے یا کسی بھی سینئر سے رابطہ کر کے ایسے آرڈر آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں اور پڑھ سکتے ہیں۔ اس ایکٹ کے بارے میں کچھ کورٹ آرڈرز درج ذیل ہیں: https://drive.google.com/file/d/19B9h... 7. بابر ندیم صاحب کے اس ایکٹ پر لیکچرز : Lecture No.01: • The Punjab Civil Court Ordinance 1962. (1... Lecture No.02: • The Punjab Civil Court Ordinance 1962. (2... Lecture No.03: • The Punjab Civil Court Ordinance 1962. (3... Lecture No.04: • The Punjab Civil Court Ordinance 1962. (4... 8. سابقہ پیپرز: سابقہ پیپرز کی کیا اہمیت ہے، اس کے لیے آپ یہ لیکچر ملاحظہ کر سکتے ہیں: • 11-CJ Exam 2022 General Resources (Solving... بہت جلد میں اس ایکٹ کے سابقہ پیپر حل کرواوں گا۔