У нас вы можете посмотреть бесплатно Mumbai Me Sarkar Gulzar E Millat Ki Karaamat | मुम्बई मे सरकार गुलजार मिल्लत की करामत 21 August 2018 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
*جانشین سرکار مسولی حضور سید گلزار اسمٰعیل گلزار ملت کی زندہ و جاوید کرامت ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ آج بروز منگل ۲۱ اگست صبح ۵ بجکر۲۰ منٹ پر میری بہن کو اللہ رب العزت نے بیٹی کی شکل میں ایک عظیم نعمت سے سرفراز فرمایا اللہ کے کرم سے ڈلیوری نارمل ہوئی البتہ ڈلیوری کے بعد میری بہن کی طبیعت بہت زیادہ بگڑ گئی تقریباً ۵ گھنٹے تک بیہوش رہنے کے بعد ہوش آیا مگر طبیعت پہلے سے مزید بگڑ رہی تھی یہاں تک کی ڈاکٹر نے آخیر میں میری بہن کے چہرے پر چادر رکھ دی اور میری بہن اس سے کچھ پہلے پوری فیملی کو اپنے پاس طلب کرنے لگی یہ زور زور سے بولتے ہوئے کہ مجھے کوئی لے جا رہا ہے اور کلمہ شریف درود شریف کا ورد کرنے لگی پھر سانس بند ہو گئی.. اسی دوران میں فقیر عبید اختر ضیائی نے حضور گلزار میاں کو فون کیا اور تمام صورت حال سے آگہی دی حضور نے فرمایا جلدی رکھو للّا میں دیکھتا ہوں اب کچھ ہی دیر کے بعد میری بہن نے آنکھ کھول دی اور ایک دم اطمنان سے سب کو دیکھنے لگی اور باتیں کرنے لگی اس کا سب سے پہلا جملا یہی تھا کہ میں مر کے زندہ ہوئی ہوں اور مجھ سے کہنے لگی بھائی آپکو معلوم گلزار میاں میرے پاس آئے تھے ان کے کرم سے ہی میں پھر سے زندہ ہوئی ہوں گلزار میاں مجھ سے فرما رہے تھےکہ بیٹا درود شریف پڑھو اور کچھ دعا پڑھا رہے ہیں جو فی الوقت بہن کو یاد نہیں اور پھر بہن کا کہنا ہے کہ گلزار میاں میرے سامنے بیٹھ کر مسکرا رہے ہیں اور فرما رہے ہین بیٹا کچھ نہیں ہوگا اس کے بعد اچانک مجھے ہوش آیا.. اللہ اکبر اللہ اکبر یہ ہے اللہ والوں کی شان کہ اللہ کے حکم سے جب چاہیں جسے چاہیں زندگی عطا فرمادیں.. اللہ رب العزت ہم گنہگاروں پر بزرگوں کا سایہ سرکار گلزار ملت کا سایہ تا دیر قائم و دائم فرمائے آمین ثم آمین.. از قلم:: حقیر فقیر اسیر حضور محدث کبیر عبید اختر ضیائی امجدی.. Voice 🎤 Hazrat Maulana Saddam Hussain Ismaily Sahab Faizabaad 21August2018 karamat_e_huzoor_gulzar_e_millat #Gulzar_E_Millat For More Information Click Given Below Links :- 👇🏼 OFFICIAL YOUTUBE CHANNEL / ismailynetwork Official Facebook Page / ismailynetwork Official Twitter Account / ismailynetwork Official Instagram Account / ismailynetwork Official Mixlr Account http://mixlr.com/ismaily-network ✔Official Network #Khanqah_E_Ismailiya Masauli Shareef Barabanki✔ PLZ SUBSCRIBE TO CHANNEL #ISMAILYNETWORK Click 👉🏻🔔👈🏻 Here To Get New Updates & Notifications Like Comment & Share