Русские видео

Сейчас в тренде

Иностранные видео


Скачать с ютуб " رؤیت ہلال سے متعلق انتہائی اہم و تحقیقی کلام از حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت . в хорошем качестве

" رؤیت ہلال سے متعلق انتہائی اہم و تحقیقی کلام از حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت . 5 лет назад


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru



" رؤیت ہلال سے متعلق انتہائی اہم و تحقیقی کلام از حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت .

عم مکرم مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم کا یہ آڈیو کلپ رویت ہلال کے انتہائی اہم مباحث سے متعلق ہے.جن پر حال میں بھی گرما گرم بحث ہوتی رہی ہے.ممکن ہے یہ آڈیو کلپ بہت سے علماء کے پاس پہلے سے موجود ہو لیکن بہت ارکان کے لیے یہ نیا ہوگا. اگرچہ یہ گفتگو دورہء حدیث کے طلبا سے درس کے دوران ہے. لیکن چونکہ بہت سے نکات عام فہم ہیں اس لیے اسے یہاں شامل کر رہا ہوں.خود مجھے ان نکات کا بہت فائدہ ہوا اس لیے مجھے یقین ہے کہ دیگر سننے والوں کو بھی فائدہ ہوگا. تاہم یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ گفتگو تازہ نہیں چند سال پرانی ہے. نیز طلباء سے دوران درس خطاب ہے.عمومی گفتگو نہیں. اس آڈیو کلپ کے ساتھ جو اردو تحریر مجھے ملی ہے. میں ذیل میں وہ بھی شامل کر رہا ہوں سعود عثمانی ..................... " رؤیت ہلال سے متعلق انتہائی اہم و تحقیقی کلام از حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اس درس میں درج ذیل مسائل پر کلام فرمایا گیا ہے: مسئلہ رؤیت ہلال وجود ہلال اور رؤیت ہلال میں فرق حسابات کا اعتبار وجودِ ہلال میں کیا جاسکتا ہے نہ کہ رؤیتِ ہلال میں۔۔۔ اور اس فرق کی وجہ اختلاف مطالع کے سلسلے میں مذاہب موجودہ زمانے کے مسائل اور اختلاف مطالع غیر سرکاری تنظیم/ کمیٹی کا رؤیت ہلال کا اعلان کرنا کس وقت درست ہوگا؟ غیر سرکاری تنظیم کا اعلان کس حد تک نافذ ہوگا؟" طالب دعا محمد عاطف بھروچی اگر آپ کو ویڈیو اچھی لگی ھو تو ہماری چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل کے بٹن پر کلک کریں اور شییر کریں والسلام طالب دعا محمد عاطف بھروچی 9624344465📞📞📞📞📞📞📞🌏🌏

Comments