У нас вы можете посмотреть бесплатно خطبہ جمعۃ المبارک عنوان: موت کے وقت کی حسرتیں или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
جمعہ کا بیان | موت کے وقت کی حسرتیں انسان پوری زندگی خواہشات اور مصروفیات میں گزار دیتا ہے مگر جب موت کا وقت قریب آتا ہے تو حقیقت سامنے آتی ہے۔ اس خطبۂ جمعہ میں بتایا گیا ہے کہ کہ قرآن و حدیث کے مطابق انسان کو آخری لمحات میں کن باتوں کی حسرت ہوتی ہے اور ہم ان حسرتوں سے کیسے بچ سکتے ہیں۔ یہ بیان ہمیں اپنی اصلاح، توبہ اور نیک اعمال کی تیاری کا پیغام دیتا ہے۔ آئیے اپنی زندگی کو سنوارنے کا عزم کریں اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں آخرت کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ مقرر: حضرت مولانا حافظ محمد علی 📢 ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور شیئر کریں۔ 👍 لائک کریں اور چینل سبسکرائب کریں۔ Jummah Khutbat All Complete Playlist: • Jummah Khutbat All Complete Playlist #موت #حسرت #حسرتیں #اسلامی_بیان #بیان #آخری #وقت #اصلاح #توبہ #خطبہ #خطبہ_جمعتہ_المبارک