У нас вы можете посмотреть бесплатно Class 10 & 12 NCERT URDU QUWAID For BPSC TRE-04 URDU GRAMMAR или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اس ویڈیو میں میں نے این سی آر ٹی (NCERT) کے مطابق اردو قواعد میں مصدر کا بیان نہایت آسان اور سادہ انداز میں سمجھایا ہے۔ اس کلاس میں مصدر کی تعریف، اس کی پہچان، جملوں میں اس کا استعمال اور خاص طور پر مصدر کی چاروں قسموں کو واضح مثالوں کے ساتھ بیان کیا گیا ہے تاکہ طلبہ کو کسی بھی قسم کی الجھن نہ ہو۔ یہ ویڈیو خاص طور پر کلاس نائن، ٹینتھ، الیون، ٹویلو اور مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ کے لیے مفید ہے۔ ہر قسمِ مصدر کو الگ الگ مثالوں کے ذریعے سمجھایا گیا ہے تاکہ امتحان میں آنے والے سوالات کو آسانی سے حل کیا جا سکے۔ اگر آپ اردو گرامر کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور مصدر کے متعلق مکمل تیاری کرنا چاہتے ہیں تو یہ کلاس آپ کے لیے بہت اہم ہے۔ ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسرے طلبہ بھی فائدہ اٹھا سکیں گے