У нас вы можете посмотреть бесплатно The hidden lake @beautyofPakistan8764 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
بوریت جھیل قدرت کا شاہکار ھے جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ھے۔اس کا بلیو کلر کا پانی اپنی طرف کھینچتا ھے۔ یہ اک قدرتی جھیل ھے جس کی پانی آنے اور جانے کے راستے کا کسی کو پتا نہیں ۔ بوریت جھیل پاکستان میں ہنزہ کے ضلع گوجال میں حسین آباد(المعروف حسینی پل )کے پاس گولکن گاؤں میں 8500 فٹ اونچائی پر واقع ھے۔زیادہ تر لوگ Hussainin Bridge سے ھوتے ہوئے سیدھا پاسو کونز کی طرف نکل جاتے ھیں اور یہ اس جھیل کی خوبصورتی کو نہیں دیکھ پاتے۔اسکا راستہ آسان ھے اور گاڑی آسانی سے پہنچ جاتی ہے ۔گرمیوں میں اس کی رونک اپنے عروج پر ہوتی ھے۔اس پر ہوٹلنگ،بوٹنگ اور لوکل میوزک مل جاتا ھے۔سردیوں میں اسکا آف سیزن ھوتا ہوٹل کلوز ھوتے ھیں اور سارا پانی برف میں تبدیل جو جاتا ھے اگر آپ سردیوں میں وزٹ کرتے ھو تو آپ کو برف پر چلنے کا نظارہ بھی مل سکتا ھے۔