У нас вы можете посмотреть бесплатно Arabic Course Part 18| الفعل الماضي|عربی سیکھیں آسان طریقے سے|@Noonsenoor или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
📘 عربی زبان کے اس سبق (Lesson 18) میں ہم فعلِ ماضی کے تین اہم صیغے سیکھتے ہیں: ✔ واحد مؤنث غائب ✔ مثنى مؤنث غائب ✔ جمع مؤنث غائب یہ تین صیغے عربی جملوں، قرآن کی آیات اور کلاسیکی عربی کے سینکڑوں مقامات میں بار بار آتے ہیں۔ جب تک یہ صیغے مضبوط نہ ہوں، طالب علم کے لیے عربی متن کو صحیح طور پر سمجھنا مشکل رہتا ہے۔ اس لیکچر میں ہم نے قرآن کی مشہور آیات کے ذریعے یہ صیغے سمجھائے: 🔹 واحد مؤنث غائب (هِيَ) مثال : ﴿ غسلت البنت اليدين﴾ یہاں "غسلت" واحد مؤنث غائب ہے۔ 🔹 مثنى مؤنث غائب (هُمَا) صنفِ مؤنث کے دو افراد کے لیے ماضی کا صحیح صیغہ کیسے بنتا ہے؟ مثالیں + جدول + اصول سب کچھ ویڈیو میں شامل ہے۔ 🔹 جمع مذكرغائب (هم) قرآن سے مثال: ﴿ وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا ﴾ یہاں جمع کے ساتھ آنے والے افعال کا پورا نظام سمجھایا گیا ہے۔ مزید مثال: ﴿ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا ﴾ یہ آیت فعلِ ماضی کے لگاتار صیغوں کا بہترین نمونہ ہے۔ 🎯 اس درس میں آپ کیا سیکھیں گے؟ ✔ واحد، مثنى، جمع مؤنث کے صیغوں کی ساخت ✔ فعل کے آخر میں آنے والی علامتیں ✔ جمع مؤنث کی پہچان اور اس کے اثرات ✔ قرآن میں مؤنث افعال کیسے پہچانے جائیں ✔ جملے کے اندر فاعل کے مطابق فعل کیسے بدلتا ہے ✔ عملی بول چال کی مثالیں ویڈیو کے آخر میں دی گئی تمام مثالیں، جدول، اور مشقیں آپ کے لیے بہترین پریکٹس ہیں۔ اگر آپ مسلسل پریکٹس کریں تو تمام صیغے 20 منٹ میں ذہن نشین ہوجاتے ہیں۔ 📌 کن لوگوں کے لیے یہ ویڈیو لازمی ہے؟ قرآن پڑھنے والے عربی گرامر کے طلبہ مدرسہ / اسکول کے اسٹوڈنٹس Beginners جو عربی افعال سمجھنا چاہتے ہیں وہ لوگ جو صرف ایک ہی اصول سے پورا سسٹم سیکھنا چاہتے ہیں اگر یہ ویڈیو آپ کو فائدہ دے تو براہِ کرم: 👍 LIKE 💬 COMMENT 📢 SHARE اور چینل “Noon Se Noor” کو Subscribe کریں تاکہ عربی سیکھنا آسان اور دلنشین بن جائے۔