У нас вы можете посмотреть бесплатно Jamia Tur Rasheed Karachi Visit | جامعہ الرشید کے "سرکاری فنڈز" کی حقیقت🤔|سرکاری ملا یا دین کے خادم или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Jamia Tur Rasheed Karachi Visit | جامعہ الرشید کے "سرکاری فنڈز" کی حقیقت🤔|سرکاری ملا یا دین کے خادم😱 Assalam o Alaikum Everyone! آج کی ویڈیو ہمارے چینل کی سب سے اہم ویڈیو ہے۔ ہم ہمیشہ یہ سمجھتے تھے کہ جامعہ الرشید والے "سرکاری ملا" ہیں، یہ فوج اور حکومت سے پیسے لیتے ہیں، اور مفتی عبدالرحیم یا مفتی طارق مسعود سرکاری ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ اسی سوچ کے ساتھ ہم جامعہ الرشید پہنچے، لیکن وہاں جا کر جو حقیقت کھلی اس نے ہمیں ہلا کر رکھ دیا۔ اس ویڈیو میں دیکھیں: 👉 مولانا انور غازی صاحب سے ہماری خصوصی ملاقات اور ان کا حیران کن اخلاق۔ 👉 کیا واقعی جامعہ الرشید کو حکومت فنڈنگ کرتی ہے؟ 👉 4 ماہ سے اساتذہ کی تنخواہیں کیوں رکی ہوئی ہیں؟ ایک دردناک حقیقت۔ 👉 JTR میڈیا ہاؤس کا مکمل دورہ (جہاں پوڈکاسٹ اور ویڈیوز بنتی ہیں)۔ 👉 طلباء کا ہمارے ساتھ رویہ اور سیلفیز۔ حقیقت یہ ہے کہ افواہوں کی وجہ سے دینی اداروں کا کتنا نقصان ہو رہا ہے، یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگا۔ ویڈیو کو پورا دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دیں۔ Topics Covered in this Vlog: Visit to Jamia Tur Rasheed Karachi. Meeting with Maulana Anwar Ghazi. Truth about Government Funding and Army Support rumors. Financial crisis in Jamia Tur Rasheed. Tour of JTR Media House and Podcast Studio. #JamiaTurRasheed #MuftiTariqMasood #MaulanaAnwarGhazi #URMedia #RealityCheck #MuftiAbdulRahim #JTRMediaHouse #IslamicVlog #Karachi #Madaris #TruthRevealed #SarkariMullahExposed #Vlog