У нас вы можете посмотреть бесплатно ملیر کینٹ یا پنجاب کی طرف ہجرت مسئلے کا حل نہیں ہے بلکہ مسئلےکی نشاندہی حل ہے или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
🚨 تشویشناک الرٹ: بھینس کالونی کرمنلز کی محفوظ پناہ گاہ بن گئی! ڈیری فارمرز غیر محفوظ ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن (DCFA) پاکستان کے صدر شاکر عمر گجر نے انکشاف کیا ہے کہ کچے کے علاقوں میں آپریشنز کے بعد جرائم پیشہ عناصر نے کراچی کی بھینس کالونی (تھانہ سکھن کی حدود) کو اپنا ٹھکانہ بنا لیا ہے۔ صورتحال انتہائی گھمبیر ہے: 🔴 جان کو خطرہ: فارمرز کو کلاشنکوف کی گولیاں اور بھتے کی پرچیاں بھیج کر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ 🔴 مشکوک لیبر: گوالوں کی رجسٹریشن نہ ہونے کی وجہ سے کرمنلز مزدوروں کا روپ دھار کر باڑوں کے اندر موجود ہیں اور مخبری کر رہے ہیں۔ 🔴 پولیس پر عدم اعتماد: خوف کے مارے فارمرز خاموشی سے بھتہ دینے پر مجبور ہیں۔ ہم آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور حکومت سندھ سے فوری مطالبہ کرتے ہیں: 1️⃣ بھینس کالونی میں کچے کے عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جائے۔ 2️⃣ ڈیری لیبر (گوالوں) کی رجسٹریشن کا عمل فوری مکمل کیا جائے۔ 3️⃣ پولیس گشت بڑھا کر کسانوں کا اعتماد بحال کیا جائے۔ اگر فوری نوٹس نہ لیا گیا تو کراچی میں دودھ کی فراہمی اور ڈیری انڈسٹری تباہ ہو سکتی ہے! جاری کردہ: محمد شاکر عمر گجر صدر، ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن (DCFA) پاکستان #SaveBhainsColony #KarachiUnderAttack #StopExtortion #DairyFarmers #DCFAPakistan #ShakirUmarGujjar #IGSindh #SindhPolice #KarachiUpdates #MilkSupply #JusticeForFarmers #بھینس_کالونی_بچاؤ #کراچی_بدامنی