У нас вы можете посмотреть бесплатно سجدے کی دعا نمبر 4 کی مشق (3x) или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
طریقہ نماز : بعد از قیام، رکوع و قومہ 🔸 سجدہ : 1⃣ اللہ اکبر کہتے ہوئے سجدے میں چلے جائیں۔① 2⃣ آپ ﷺ سجدے میں جاتے وقت رفع الیدین نہیں کرتے تھے۔ ② 3⃣ سجدہ میں جھکتے ہوئے پہلے ہاتھ پھر گھٹنے زمین پر رکھیں۔③ 4⃣ حالت سجدہ میں دونوں ہاتھ کندھوں یا کانوں کے برابر رکھیں۔ ④ 5⃣ سجدہ میں پیشانی اور ناک دونوں زمین پر رکھیں۔⑤ 6⃣ سجدے میں دونوں ہتھیلیاں اور دونوں گھٹنے بھی زمین پر لگا کر رکھیں۔⑥ 7⃣ سجدے میں پاؤں کی انگلیوں کے سرے قبلہ رخ موڑتے ہوئے دونوں قدم زمین پر ٹیک کر کھڑے کریں۔ ⑦ 8⃣ دونوں قدموں کی ایڑیاں آپس میں ملا دیں۔ ⑧ 9⃣ سجدے میں ہاتھوں کی انگلیاں باہم ملا کر قبلہ رخ رکھیں۔ ⑨ 🔟 سجدے میں اپنے بازؤوں کا بغلوں سے دور رکھیں۔ ⑩ (سینہ پیٹ اور رانیں زمین سے اونچی رکھیں اور پیٹ کو رانوں سے اور رانوں کو پنڈلیوں سے جدا کر کے رکھیں) 1⃣1⃣ ہاتھوں کو زمین پر اس طرح رکھیں کہ نہ بالکل پھیلے ہوئے ہوں اور نہ سمٹے ہوئے ہوں۔⑪ (کہنیاں زمین پر نہ بچھا ئیں اور نہ ہی پہلوؤں اور رانوں سے ملا کر رکھیں بلکہ انہیں دونوں سے جدا اور زمین سے اونچا پھیلا کر رکھیں) 2️⃣ 1️⃣ سجدے کی دعا پڑھیں۔⑫ ____________________________ ① صحیح بخاری : 803 ② صحیح بخاری : 735 ③ سنن ابو داؤد : 840 : صحیح ④ سنن نسائی : 1103 : صحیح، سنن ابی داؤد : 734 : صحیح ⑤ صحیح بخاری : 812 ⑥ صحیح بخاری : 812 ⑦ صحیح بخاری : 828 ⑧ ابن خزیمہ : 654 ⑨ المستدرک للحاکم : 227 ⑩ سنن ترمذی : 304 : صحیح ⑪ صحیح بخاری : 828 ⑫ صحیح مسلم : 1814، صحیح بخاری : 794