У нас вы можете посмотреть бесплатно Shab e Qadr Nazam | Shaikh Mubarak Salafi | 2026 | Ramzan mubarak Lalatul Qadr/ Qadr Ki Raat или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Title :Uth Jao Momino Artist : Md Mubarak Ansari Lyrics : Jameel Akhtar Shafique Taimi Audio : M.M.A (IAH) Video: Ibn e Azad Hindi Production : IAH Releases رمضان المبارک کی سب سے بابرکت رات شبِ قدر کے موقع پر ایک نہایت خوبصورت اور روح پرور نظم پیشِ خدمت ہے۔ یہ نظم ہمیں یاد دلاتی ہے کہ یہ وہ عظیم رات ہے جس میں قرآن نازل ہوا اور عبادت ہزار مہینوں سے بہتر قرار دی گئی۔ اس دل نشین کلام میں مومنوں کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ غفلت کی نیند سے بیدار ہوں، سجدوں میں گر کر اپنے رب سے معافی مانگیں اور اس بابرکت رات کی رحمتوں سے اپنا دامن بھر لیں۔ اگر آپ کو یہ نظم پسند آئے تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں تاکہ ایسے مزید روح پرور کلام آپ تک پہنچتے رہیں۔ •┈┅━❁✿❀❁✿✾﷽✾✿❁❀✿❁━┅┈• اٹھ جاؤ مومنوں کہ شبِ قدر آئی ہے ═══════════════════ ✨ کلام: جمیل اختر شفیق تیمی 🎤 آواز: محمد مبارک انصاری ❁✿❁✿❁✿❁✿❁✿❁✿❁✿❁✿❁✿❁✿❁✿❁✿ ہر سو جہاں میں رحمت و برکت سی چھائی ہے اٹھ جاؤ مومنوں کہ شبِ قدر آئی ہے توبہ کرو گناہ سے سجدے میں رہو تم جو دل میں دبے درد ہیں وہ رب سے کہو تم رحمان اس کا نام ہے عالم میں جدا ہے بخشے گا گناہوں کو وہی سب کا خدا ہے اس نے تمہارے واسطے دنیا بنائی ہے اٹھ جاؤ مومنوں کہ شب قدر آئی ہے امت کو عبادت پہ محمد ﷺ نے ابھارا اس رات میں اللہ نے قرآن اتارا سجدے کے لیے سر کو جو رکھتے ہیں زمیں پر آتے ہیں فرشتوں کی جماعت بھی وہیں پر آفر ہزار ماہ سے بڑھ کر یہ لائی ہے اٹھ جاؤ مومنوں کہ شب قدر آئی ہے کس پیار سے آواز لگاتے ہیں فرشتے رحمت کے لیے تم کو بلاتے ہیں فرشتے ہر دن کی طرح نیند میں یہ شب نہ گزارو فریاد جو سنتا ہے اسی رب کو پکارو بندوں کے لیے رات یہ پوری بھلائی ہے اٹھ جاؤ مومنوں کہ شب قدر آئی ہے رحمت خدا کی ساتھ میں لاتے ہیں زمیں پر جبریلؔ بھی اس رات میں آتے ہیں زمیں پر دامن میں اپنے رحمت و برکت سمیت لو اٹھ کر خدائے پاک کی جنت سمیٹ لو لگتا ہے آج جوش میں پوری خدائی ہے اٹھ جاؤ مومنوں کہ شب قدر آئی ہے مالک مرا رہ رہ کے عمل بھانپ رہا ہے دل جرم کے احساس سے اب کانپ رہا ہے جب مانگتا جاؤں تو کوئی حد نہیں ہوتی سنتے ہیں کہ اس شب میں دعا رد نہیں ہوتی قسمت شفیقؔ نے بھی بہت آزمائی ہے اٹھ جاؤ مومنوں کہ شب قدر آئی ہے 📲 For Contact: https://wa.me/+917488704349 📘 YouTube: / @ibneazadhindi4381 Email: mdmubarakansari678@gmail.com Insta: mdmubarakansari7488 •┈┅━❀❁✿✾✿❁✿❁✿❁✿❁✾✿❁❀━┅┈• #شب_قدر #LaylatulQadr #Ramadan2026 #اسلامی_نظم #RamadanNaat #IslamicPoetry #محمد_مبارک_انصاری #IslamicReminder #RamadanKalam #IslamicVoice #Ramadan2026 #RamadanMubarak #ShabEBarat #ShabEQadr #RamadanVibes #IslamicReminders #RamadanBlessings #RamadanKareem #NightOfDecree #Spirituality #Dua #Fasting #BlessedMonth #IslamicQuotes #QuranWisdom عنوان: شبِ قدر آئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کلام: جمیل اختر شفیق تیمی آواز: محمد مبارک انصاری ════════❁✿❁════════ ہر سو جہاں میں رحمت و برکت سی چھائی ہے اٹھ جاؤ مومنوں کہ شب قدر آئی ہے توبہ کرو گناہ سے سجدے میں رہو تم جو دل میں دبے درد ہیں وہ رب سے کہو تم رحمان اس کا نام ہے عالم میں جدا ہے بخشے گا گناہوں کو وہی سب کا خدا ہے اس نے تمہارے واسطے دنیا بنائی ہے اٹھ جاؤ مومنوں کہ شب قدر آئی امت کو عبادت پہ محمد نے ابھارا اس رات میں اللہ نے قرآن اتارا سجدے کے لیے سر کو جو رکھتے ہیں زمیں پر آتے ہیں فرشتوں کی جماعت بھی وہیں پر آفر ہزار ماہ سے بڑھ کر یہ لائی ہے اٹھ جاؤ مومنوں کہ شب قدر آئی ہے کس پیار سے آواز لگاتے ہیں فرشتے رحمت کے لیے تم کو بلاتے ہیں فرشتے ہر دن کی طرح نیند میں یہ شب نہ گزارو فریاد جو سنتا ہے اسی رب کو پکارو بندوں کے لیے رات یہ پوری بھلائی ہے اٹھ جاؤ مومنوں کہ شب قدر آئی ہے رحمت خدا کی ساتھ میں لاتے ہیں زمیں پر جبریل بھی اس رات میں آتے ہیں زمیں پر دامن میں اپنے رحمت و برکت سمیت لو اٹھ کر خدائے پاک کی جنت سمیٹ لو لگتا ہے آج جوش میں پوری خدائی ہے اٹھ جاؤ مومنوں کہ شب قدر آئی ہے مالک مرا رہ رہ کے عمل بھانپ رہا ہے دل جرم کے احساس سے اب کانپ رہا ہے جب مانگتا جاؤں تو کوئی حد نہیں ہوتی سنتے ہیں کہ اس شب میں دعا رد نہیں ہوتی قسمت شفیق نے بھی بہت آزمائی ہے اٹھ جاؤ مومنوں کہ شب قدر آئی ہے