У нас вы можете посмотреть бесплатно Allama Peer Khursheed Ahmad Faizi | کامل ایمان کی تعریف | Kamil Eman Kia Hai | Chishti Nizami Faridi или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Allama Peer Khursheed Ahmad Faizi | پیر خورشید احمد فیضی Maulana Khursheed Ahmad Faizi | Allama Pir Khurshid Ahmed Fezi | کامل ایمان کی تعریف | Kamil Iman Ki Tarif Kamil Eman Kia Hai | کامل ایمان کیا ہے Chishti Nizami Faridi Chishti Nizami Fareedi Khursheedi ﷽ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے In the Name of Allah, the Most Compassionate, the Ever-Merciful وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِۙ-لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ عَظِیْمٌ ترجمہ: ﷲ نے ایمان والوں اور اچھے عمل کرنے والوں سے وعدہ فرمایا ہے کہ ان کے لئے بخشش اور بڑا ثواب ہے۔ حضرت معاذ بن جبل رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں ’’میں ایک سفر میں رسولِ اکرم صَلَّی ﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ہمراہ تھا، ایک روز چلتے چلتے میں آپ کے قریب ہو گیا اور عرض کی: یارسولَ ﷲ!صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، مجھے ایسا عمل بتائیے کہ جو مجھے جنت میں داخل کرے اور جہنم سے دور رکھے۔ حضورِ انور صَلَّی ﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ا رشاد فرمایا: تو نے مجھ سے ایک بہت بڑی بات کا سوال کیا البتہ جس کے لئے ﷲ تعالیٰ آسان فرما دے اس کے لئے آسان ہے، تم ﷲ تعالیٰ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ، نماز قائم کرو ، زکوٰۃ ادا کرو، رمضان کے روزے رکھو اور بیتُ ﷲ شریف کا حج کرو۔ پھر ارشاد فرمایا:کیا میں تمہیں نیکی کے دروازے نہ بتاؤں ؟ روزہ ڈھال ہے اور صدقہ گناہوں کو ایسے بجھا (یعنی مٹا) دیتا ہے جیسے پانی آگ کو بجھا تا ہے اور رات کے درمیانی حصے میں انسان کا نماز پڑھنا (بھی گناہوں کو مٹا دیتا ہے) پھر یہ آیت ’’تَتَجَافٰى جُنُوْبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ‘‘ (ترجمہ: ان کی کروٹیں بستروں سے الگ رہتی ہیں ) سے لے کر’’یَعْمَلُوْنَ ‘‘ تک تلاوت فرمائی۔ پھر ارشاد فرمایاـ: میں تمہیں ساری چیزوں کاسر، ستون اور کوہان کی بلندی نہ بتادوں ؟ میں نے عرض کی :ہاں یا رسولَ ﷲ !صَلَّی ﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، ارشاد فرمایا: تمام چیزوں کا سر اسلام ہے اور اس کا ستون نماز اور کوہان کی بلندی جہاد ہے۔ پھر ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں ان سب کے اصل کی خبر نہ دے دوں۔ میں نے عرض کی: کیوں نہیں یا رسولَ ﷲ!صَلَّی ﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، تو آپ صَلَّی ﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اپنی زبان مبارک کو پکڑ کر ارشاد فرمایا: ’’ اسے روکو۔ میں نے عرض کی :اے ﷲ عَزَّوَجَلَّ کے پیارے نبی! صَلَّی ﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، کیا زبانی گفتگو پر بھی ہمارا مؤاخذہ ہو گا؟ ارشاد فرمایا ’’تیری ماں تجھے روئے! لوگوں کو اوندھے منہ جہنم میں ان کی زبانوں کی کاٹی ہوئی کھیتی ( یعنی گفتگو) گراتی ہے(ترمذی، کتاب الایمان، باب ما جاء فی حرمۃ الصلاۃ، ۴ / ۲۸۰، الحدیث: ۲۶۲۵)۔ ذکرِ نبیِ المحتشمﷺ فی عشق نبی المحترمﷺ محبت بھرا بیان ، کلامِ ولیِ کامل فی الایمان حضرت علامہ مولانا خورشید احمد فیضی رحمةﷲعلیہ Quran • Powerful Recitation | و ما ارسلنک الا مبشر... Allama Peer Khurshid Ahmad Faizi • Allama Khursheed Ahmad Faizi | کرامات اولی... شان اولیا ، کرامات اولیا • Allama Khursheed Ahmad Faizi | کرامات اولی... Naat • Beautiful Old Naat | حقیقت میں وہ لطف زندگ... Darood Shareef • Darood-E-Taj | درود تاج | Soulful Recitati... Shorts View full playlist • Hazrat Allama Khursheed Ahmad Faizi | Sara... Molana Khurshid Ahmed Faizi Molana Khursheed Ahmed Faizi #molana #peer #khursheedahmadfaizi #zaherpeer #khursheedemilat #saraiki #ahmad #faizi #molanakhursheed #saraikivideo #saraikibyan #saraikiislamicvideo #allama #saraikivlog #followme #follow #follower