У нас вы можете посмотреть бесплатно اس شخص کی فضیلت جس نے اپنے کم سن بچے کی موت پر صبر کیا | hafiz mehmood | или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اس شخص کی فضیلت جس نے اپنے کم سن بچے کی موت پر صبر کیا | hafiz mehmood اس شخص کی فضیلت جس نے اپنے کم سن بچے کی موت پر صبر کیا ابو حسان بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابو ہریرہ سے کہا: اے ابو ہریرہ! میرے دو لخت جگر فوت ہو چکے ہیں۔ کیا آپ ہمیں رسول اللہ علی ایم کا کوئی ایسا فرمان سنائیں گے جو ہمارے لئے اطمینان اور تسلی کا باعث ہو؟ ابو ہریرہ نے کہا: ہاں، ان کے چھوٹے بچے بلا روک ٹوک جنت میں گھومیں گے۔ (روز قیامت) ہر بچہ اپنے والد یا والدین سے ملے گا اور اس کا کپڑا یا ہاتھ اس طرح تھام لے گا جیسے میں تمہارے اس کپڑے کو پکڑ رہا ہوں اور اس تک نہیں چھوڑے گا یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اس بچے کو اور اس کے والد کو جنت میں داخل کر دے گا ۔ " ۔ صحیح مسلم؛ البر والصلة: ٦٦٤٤ ماں کو جنت لے جائے گا رسول اللہ کی اہلیہ نے فرمایا کہ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، جو بچہ اپنی والدہ کے پیٹ میں ( روح پھونکے جانے سے پہلے ) ہی ساقط (ختم ، ضائع ہوگیا، اور اگر اس کی والدہ صبر کرتے ہوئے اپنے اس بچے پر ثواب کی امید رکھے تو وہ بچہ بھی اپنی والدہ کونال ( ناف سے ملا ہوا، ایک حصہ ) سے پکڑ کر جنت میں لے جائے گا ( مفہوم فرمان رسول اللی ) ( سنن ابن ماجه : 1609 ، الترغیب والترهيب : 3/122 ، صحیح الترغیب 2008 ( صحیح لغیره) المتجر الرابع: 99، صحیح الجامع : 7064 (حسن)) ایک صحابی کا بچہ فوت ہو گیا تو نبی صلی للہ ﷺ نے ان سے فرمایا: أَمَا تَرْضَى أَلَّا تَأْتِيَ بَابًا مِنْ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ إلَّا جَاءَ يَسْعَى حَتَّى يَفْتَحَهُ لَكَ ؟ کیا تم اس پر راضی نہیں ہو کہ تم جنت کے جس دروازے کی طرف سے آؤ تو تمھارا بچہ بھاگتا ہوا آئے اور تمھارے لئے دروازہ کھول دے؟ (مسند علی بن الجعد: ۱۰۷۵، وسنده صحیح، مسند احمد ٤٣٦/٣، ٤/٥، ٣٥، سنن النسائى ٤/٢٢ ح ١٨٧١، ٤/١١٨ ح ٢٠٩٠) ۲۲ مسلمانوں کے ( نابالغ ) بچے جنت میں ہیں۔ ( جو فوت ہوئے ہیں) مسلمان کو صبر کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کے دربار رحمت اور فضل و کرم سے بہت بڑا اجر ملتا ہے۔ بہ رات میں جاگتا ہے اگلی میں بات کہنا ہے ہ کسی کہ اس اليات المواد الخطرات کو آبی راستے کہ ہوتا ہو سکے ان حال وقت میں بیانات کا والد ما را تصر سا ہے ۲۰ والوان محمد الن کان میں جانے کا کافی زیادہ ارکان سہارے کی تماسی قدرت ان به ناوید کو میں لایا اور کوئی ولایت کہاں کی آپ بھی کیا داشت کا بار بات ہے اور اللہ نہیں تو جان میں کوئی فرق #islam #hafizmehmood #muftihanifqureshi #hafizsajid #muftitariqmasood #peerajmalrazaqadri #peerzulfiqarahmadnaqshbandi #peerajmal #molanatariqjameel #molana