У нас вы можете посмотреть бесплатно Mushkpuri Top Nathiagali tour starts from Dungagali at 9200 feet height with lush green views 😍 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
مشکپوری ٹاپ۔ ڈونگا گلی اور نتھیا گلی ایک خوبصورت سیاحتی مقام ۔ اس قدرت کی قدرتی صناعی حد درجہ خوبصورتی اور ٹھنڈے خوشگوار موسم کے ساتھ ساتھ ایک درمیانے درجے کی ہائیکنگ جو فیملی بچوں وغیرہ کے ساتھ با آسانی کی جا سکتی ہیں سے لطف اندوز ہونے کیلئے خیبرپختونخوا میں واقع مشکپوری ٹاپ ضرور دیکھیں۔ ہم نے ایبٹ آباد کی طرف سے آکر نتھیا گلی رات گزاری صبح ناشتے کے بعد اپنی گاڑی ادھر ہی کھڑی کرکے پرائیویٹ گاڑی پر ڈونگا گلی سے اوپر جہاں تک گاڑی جاسکتی ہے وہاں تک پہنچے جبکہ یہ سفر آپ اپنی گاڑی پر بھی کرسکتے ہیں وہاں گاڑی پارک کریں اور مزے سے ٹریک مکمل کریں اور شام کو واپس آکر اپنی گاڑی میں آرام سے واپس آئیں۔ آپ اگر مری کی طرف سے آئیں تو سیدھا ڈونگا گلی کسی ہوٹل میں قیام کریں اور صبح اٹھ کر بھی اس ٹریک پر جاسکتے ہیں۔ ٹریک تقریباً دو گھنٹے کا ہے۔ کم سٹیمنا والے آرام سے رکتے ہوئے جائیں تو زیادہ گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ ہلکا سا بیک پیک پانی اور فروٹ وغیرہ کے ساتھ۔ مناسب جوتے جو ہائیکنگ میں مدد گار ہوں اور ایک ضروری چیز ہائیکنگ سٹک ضرور لیکر جائیں۔ لوکل لوگ اسے تیسری ٹانگ کہتے ہیں اور خاص طور پہ واپسی پہ اترتے ہوئے گھٹنوں پر اضافی بوجھ سے بچاتی ہے۔ وہاں سٹکس ٹریک کے انٹری پوائنٹ پر کرائے پہ بھی مل جاتی ہیں۔ مشکپوری ٹاپ پہ زیادہ انجوائے کرنے کیلئے زیادہ وقت دیں اس لئے صبح جلدی روانہ ہوں تاکہ اوپر جلدی پہنچیں اور سارا دن گزار سکیں۔ ٹاپ پر نہایت عمدہ اور مزیدار چائے اور پکوڑے مل جاتے ہیں۔ مغرب سے ایک یا دو گھنٹے پہلے واپسی کر لیں۔ Mushkpuri Top is one of the most famous tops, and the best place to visit that lies in KPK province of our beautiful country Pakistan. The mesmerizing sights of this place can refresh your mind and soul. Mushkpuri is from the origin of Sanskrit, which means “a place of quietness and peace.” It is a 2,800-meter (9,200-ft) mountain in the Nathia Gali Hills, located in Abbottabad District. One of the main attractions of Mushkpuri is hiking or trekking. #alhussainpak #tourism #mushkpuritop #mushkpuri #dungagali #nathiagali #trekkingtrip #hikingadventures #abbottabadtour #kpktourism ##lalazar