У нас вы можете посмотреть бесплатно Quetta Eastern Bypass After Rain | Beautiful View |بارش کے بعد مشرقی بائی پاس کا آج کا دلکش منظر или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Quetta Eastern Bypass After Rain | Beautiful View #QuettaBypass #BungzaiStop #QuettaVlog السلام علیکم دوستو میں ہوں عبداللہ خان، اور آج میں آپ کو لے چل رہا ہوں کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس کے ایک ایسے سفر پر جو واقعی دل دہلا دینے والا ہے۔ یہ ولاگ میں نے بنگلزی اسٹاپ سے لے کر سبی روڈ پاٹک تک بنایا ہے۔ بارش ہو رہی تھی، جالاباری پڑ رہی تھی، اور پورا روڈ کیچڑ اور گڑھوں سے بھرا ہوا تھا۔ راستے میں مچھلی والے سستے مچھلی بیج ریے تھے بارش کی وجہ سے اور ریڑھی والے شدید مشکلات میں پھنسے ہوئے تھے۔ کچھ جگہوں پر تو بائیکس رک گئیں، لوگ گرنے لگے اور روڈ کی حالت انتہائی خراب نظر آ رہی تھی۔ یہ ولاگ صرف ایک ویڈیو نہیں بلکہ کوئٹہ کے عوام کی مشکلات کی اصل تصویر ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ حکومت اس روڈ پر توجہ دے تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور شیئر کریں۔ ویڈیو پسند آئے تو 👍 لائک کریں چینل کو سبسکرائب کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔ اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے 🤲