У нас вы можете посмотреть бесплатно Bayan Maputo, Mozambique Tablighi Markaz | Mufti Muhammad Taqi Usmani | 31-07-2025 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
موزمبیق کے شہر ماپوتو کے تبلیغی مرکز میں شب گزاری کے موقع پر بہت فکر انگیز خطاب فرمایا۔ پورا خطاب حرف بحرف آب زر سے لکھنے کے قابل تھا۔ تبلیغی جماعت سے منسلک احباب کو بہت محبت اور پیار سے کئی اہم چیزوں کی طرف متوجہ فرمایا۔ اس بیان حضرت نے تبلیغی جماعت کے کام کی تعریف کرتے ہوئے اس کی دینی خدمات اور مسلمانوں کی زندگیوں میں لائی گئی تبدیلیوں کو اجاگر کیا۔ تاہم، حضرت نے جماعت کے اندر پیدا ہونے والی چند خامیوں اور غلط فہمیوں کی بھی نشاندہی کی ہیں، جیسے کہ دعوت کے مخصوص طریقے کو دین کا واحد راستہ سمجھنا اور حقوق العباد کو نظر انداز کرنا۔ بیان میں علمائے کرام کی شمولیت کی ضرورت اور فروعی اختلافات سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے تاکہ جماعت اپنے بنیادی اصولوں پر قائم رہے اور فرقہ واریت کا شکار نہ ہو۔ آخر میں، حضرت نے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ جماعت اپنے مقاصد میں کامیاب رہے اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد قائم ہو۔ ________________________________________________________ موزمبیق کے شہر ماپوتو میں تبلیغی جماعت کے مرکز میں حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کا فکر انگیز خطاب بتاریخ : 2025-07-31 / 5 صفر المظفر 1447 _______________________________________________ #Maputo #Mozambique #Daressalaam #taqiusmani #mufti #muftitaqiusmani #darululoom #darululoomkarachi #2025 #tablighijamat #newbayan #updateMuftitaqiusmani