У нас вы можете посмотреть бесплатно Qirat E Saba Ashra Corse "By Qari Muhammad Awais " 1443/2022 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
قرآن پاک اللہ تعالی کا آخری اور لاریب کلام ہے جو اس نے اپنے رسول حضرت سیدنا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نازل فرمایا چونکہ ساری کاٸنات بلکہ تمام انسانیت کے لیے اپ نبی و رسل بن کر مبعوث فرماٸے گٸے۔اسی طرح قرآن پاک بھی تمام انسانیت کے لیے نازل کیا گیا۔ چونکہ قرآن پاک اللہ تعالی نے عربی زبان میں نازک کیا۔فرمان رب ذولجلال ہے کہ( انا انزلناہ قرآنا عربیا ) ایک اور مقام پر فرمایا کہ( قرآنا عربیا غیر ذی عوج ) اب ایک عرب ہوتے ہوٸے بھی زبان میں اختلاف تھا کیونکہ قباٸل مختلف تھے اسی طرح زبانیں بھی متفرق تھی۔ مثلا پاکستان میں صوبہ پنجاب کے مختلاف شہروں میں اگرچہ ایک زبان پنجابی بولی جاتی ہے۔لیکن کچھ الفاظ کا اختلاف ہے۔ لہذا ابو عبید رحمہ اللہ کے قول کے مطابق عرب کے مشہور ساتھ قباٸل یہ ہیں۔ (قریش)(ھزیل)(ثقیف)(کنانہ)(ہوازن)(تمیم)(یمن) ان سات قباٸل کی لغتوں میں قرآن پاک کو نازل کیا۔ اب جس بنا پر سات قراءات بنی وہ حدیث متاوتر درجہ کی ہے جس کو حضرت سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے روایت کیا جو صحیحین میں موجود ہیں اور دیگر کتب احادیث میں بھی موجود ہے۔ ( ان ھذ القرآن انزل علی سبعة احرف فاقرءوا ما تیسر من القرآن ) علامہ جزری رحمة اللہ علیہ نے جب اس حدیث پر تحقیق و توثیق فرماٸی تو اپ نے فرمایا کہ اس حدیث مبارک کو مختلف متون کے ساتھ ١٧ صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے روایت کیا۔ خلاصہ کلام یہ ہوا کہ عرب کے قباٸل کو جو بچپن اور جوانی کی عادات پڑی تھیں وہ چھوڑنا نہایت دشوار تھیں اسی لیے یعنی جس طرح وہ پڑھتے تھے انہیں ویسے ہی پڑھنے کی اجازت دے دی گٸی ان کی آسانی کے لیے۔بقول ابو محمد عبداللہ بن قتیبہ۔ please subscribe my channel and press the bell icon. @QiratQuran @ASHABULQURRACHANNEL @IQRAALQURANKARIM @recitation_contest