У нас вы можете посмотреть бесплатно What is Socialism | اشتراکیت کیا ہے | Socialism | اشتراکیت | SC Urdu Teacher или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
سامعین کرام آج ہم اشتراکیت کے حوالے سے جاننے کی کوشش کریں گے۔ #whatissocialism #Socialism #Ishtirakiyyat اشتراکیت کیا ہے؟ اشتراکیت کے معنی یہ ہیں کہ انسانوں کے پاس جتنے بھی وسائل ہیں اُن کا استعمال کچھ اس انداز سے کیا جائے کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو، ظاہر ہے ناانصافی نہ ہونے کا مطلب یہی ہے کہ یہ وسائل برابر تقسیم ہوں۔ اشتراکیت کی ابتدا کے حوالے سے ماہرین کہتے ہیں کہ انسان جب غاروں اور پتھروں کے دور سے آگے بڑھا ، شکار کے لیے اوزار بنالیے تو اسی وقت ہی اشتراکیت کا آغاز ہوچکا تھا جب شکار کرنے کے بعد جب اُسے بھوننے لگتے تو اس کے گرد دائرے کی شکل میں خوشی سے ناچتے تھے پھر سب مل کر اس شکار کو کھاتے یہ اشتراکیت کی ابتدائی شکل تھی یعنی وہ شکار ان کے وسائل تھے جسے وہ منصفانہ تقسیم کرتے تھے۔ شخصی ملکیت کے تصور اور اجتماعی ملکیت کا فلسفہ جس میں معاشرے کے افراد میں ملکی وسائل کی منصفانہ تقسیم ہو اشتراکیت کہلاتا ہے۔ ہوس زر ، خود غرضی اور ملکی وسائل پر قبضے کی خواہش اشتراکی فلسفے کے عملی نفاذ کے راستے میں ہمیشہ رکاوٹ رہے ہیں۔ زرعی اور صنعتی انقلاب میں بھی تمیز بندہ وآقا برقرار رہی۔مزدور صنعت کار کے ہاتھوں اور مزارعہ جاگیردار کے ہاتھوں استحصال کا شکار رہا۔ اہل مغرب کے خردمندوں نے انفرادی استحصال کواب قومی استحصال میں بدل دیا۔ قوموں کو سیاسی آزادی تو مل گئی لیکن اکثر اقوام ابھی تک معاشی آزادی کے لیے ترستی ہیں اور مغرب کے معاشی شکنجے میں اس طرح جکڑی ہوئی ہیں کہ ان کا نکلنا مُحال ہے۔دنیا کے بڑے بڑے فلسفیوں نے شخصی املاک کو معاشرے کی برائیوں کی جڑ قراردیا۔ چنانچہ کارل مارکس سے بہت پہلے اہل حکمت نے مقتدر طبقے اور مذہبی پیشواؤں کے گٹھ جوڑ میں چھپی مکاری کی طرف اشارے کیے جس کی بدولت طاقت ور طبقہ مزدوروں کی کمائی پر عیش کرتا ہے۔ آدم سمتھ اور ڈے کارٹ نے محنت کو تمام دولت کا منبع قرا ر دیا۔ کارل مارکس کا اہم کام یہ ہے کہ انہوں نے اشتراکیت کے مثالی تصور کو نہ صرف قابل عمل بنایا بلکہ اسے ایک سائنٹیفک اور منطقی نظام بناکر پیش کیا۔